23 Sept 2026, 18:31 UTC39 viewsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
فلسطین میں بنی اسرائیل کی حکومت اور قبضہ حرامی بچے کی طرح ہے، جن مسلمانوں نے بنی اسرائیل کی حکومت کو تسلیم کیا یا تسلیم کرنے کے لیے بے تاب ہیں وہ ملت اسلامیہ کے غدار ہیں اور حرامی بچے کو حلالی بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں. (تفسیر نجوم القرآن)
طــ.مــ.ر
Signed Tariq Mehmood Razvi
18 Sept 2026, 14:44 UTC72 viewsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
کتابوں کی آمد عاشق علم کا سرور ہوتا ہے.
جنہیں کتابوں کا شوق ہوتا ہے، انہیں کتابوں کی آمد پر ایسا سرور ملتا ہے جیسا ایک عاشق کو وصل کے وقت ملتا ہے کیونکہ ان کی محبوبہ، معشوقہ کتابیں ہوا کرتی ہیں. جنہیں مس کرنے پر سکون اور زیارت کرتے وقت معراج ملتی ہے، کتابوں سے محبت رکھنے والے خوب جانتے ہیں کہ کسی مطلوبہ کتاب کا انتظار کس قدر طویل ہوتا ہے، اور جب وہ کتاب بالآخر ہاتھوں میں آتی ہے تو دل کی کیفیت کیا ہوتی ہے، گویا مدتوں…
Signed Tariq Mehmood Razvi
7 Sept 2026, 09:17 UTC88 viewsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
اس کے علاوہ مختلف مقامات پر قرآن کریم کی آیات اور احادیث مبارکہ سے بھی حواشی کو مزین کیا گیا ہے، رسالے میں جن احادیث کا مفہوم آیا ہے، ان کی تخریج کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، جس سے اس ایڈیشن کی علمی افادیت دوبالا ہو گئی ہے. اور پھر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے وہ اشعار جو حاشیہ میں وقتاً فوقتاً شامل کیے گئے ہیں، انہوں نے تو کتاب کے حاشیے پر چار چاند لگا دیے ہیں اور اس کی معنوی و ادبی اہمیت کو بڑھا دیا ہے. یہ عظیم علم…
Signed Tariq Mehmood Razvi
7 Sept 2026, 09:16 UTC55 viewsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
العَسَلُ المُصَفّٰى في عَقَائِدِ أَرْبَابِ سُنَّةِ المُصْطَفٰى
المعروف بـ عقائد اہل سنت
عقیدہ کو اسلام میں بڑی اہمیت حاصل ہے اس لیے کہ جس کا عقیدہ درست، اس کی آخرت درست، اور جس کا عقیدہ خراب، اس کی آخرت خراب. یہی وجہ ہے کہ تمام انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام نے عقائد کی درستگی کو اپنی دعوت کا نقطۂ آغاز بنایا. خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اپنی امت کے عقائد کی اصلاح پر خصوصی توجہ فرمائی. عہد رسالت سے…
Signed Tariq Mehmood Razvi
6 Sept 2026, 03:26 UTC50 viewsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
موضوع روایات کا مجموعہ
میرے پیاروں دو پانچ منٹ نکال کر تحریر پڑھ لیا کریں
فن حدیث میں موضوعات ایک مستقل عنوان ہے، جس پر تقریبا تمام ائمہ حدیث نے کسی نہ کسی درجے میں گفتگو فرمائی ہے، بلکہ بہت سے محدثین نے اس موضوع پر مستقل رسائل اور کتابیں بھی تصنیف فرمائی ہیں. انہی تصانیف میں موضوعات الصغانی بھی ایک مختصر عربی رسالہ ہے، جس میں علامہ صغانی نے سو روایات کو موضوع قرار دے کر جمع کیا ہے. اسی رسالے کا اردو ترجمہ مولانا …
Signed Tariq Mehmood Razvi
5 Sept 2026, 10:48 UTC49 views2 reactionsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
یوم اساتذہ
یا
ٹیچرس ڈے!!
جیسے پانچ ستمبر آتا ہے تو طلبہ کرام کے درمیان happy teachers day کی مبارکبادیاں سنہرے انداز میں پیش کرنے لگتے ہیں، افسوس تو اس وقت ہوتا ہے جب اس میں دینی ومذہبی طلبہ بھی اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں، حالانکہ ہم اہلسنت کو 5 ستمبر کے بجائے ٢/ذی القعدہ کو یوم اساتذہ منانا چاہیے، اس لیے کہ ٹیچرس ڈے کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ اس کا تعلق ایک کافر طبیب سروپلّی رادھا …
👍2
Signed Tariq Mehmood Razvi
3 Sept 2026, 09:58 UTC75 views1 reactionsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
بیوی خیر اعظم ہے
زندگی میں ویسے تو انسان کی بہترین اور مختلف طرح کی مشغولیت ہوتی ہے جس میں وہ اپنے آپ کو منہمک رکھتا ہے اور دوسری دنیا سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا، مثلا: ایک شاعر اپنے آپ کو شاعری میں مشغول رکھتا ہے اور یہ کوشش کرتا ہے کہ کوئی لمحہ شاعری کے بغیر نہ گذرے، شوشل میڈیا کا دیوانہ ہر لمحہ شوشل میڈیا پر گزارنے کا خواہاں ہوتا ہے، اسی طرح لوگ مختلف چیزوں میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس چیز کو وہ اپنا متاع حیات سم…
❤1
Signed Tariq Mehmood Razvi
19 Aug 2026, 05:23 UTC125 viewsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
ہم تو عوام ہیں اور آپ!
میرے اعلی حضرت علیہ الرحمہ کے والد محترم سیدی رئیس المتکلمین علیہ الرحمہ نے عوام کے افادہ کے لیے ایک کتاب تصنیف فرمائی، جس کا اردو نام میلاد وقیام ہے. دوران مطالعہ ایک مقام پر پہنچ کر فقیر ٹھہر گیا اور دیر تک سوچتا رہا کہ سیدی اعلیٰ حضرت کے زمانے کی عوام کس قدر اردو داں اور علمی اصطلاحات سے آشنا تھی کہ منطق کی وہ اصطلاحات، جنہیں آج کے خواص کہلانے والے بھی بسا اوقات بمشکل سمجھ پاتے ہیں، اس زمان…
Signed Tariq Mehmood Razvi
14 Aug 2026, 17:41 UTC122 viewsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
رہبر اگر شرع سے ہٹے، کیا باقی رہ جائے؟
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، جو انسان کی دنیاوی اور اخروی زندگی کے ہر پہلو کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے، شریعتِ اسلامیہ نے جہاں ہر فرد کی نجی اور معاشرتی زندگی کے اصول وضع کیے ہیں، وہیں عورتوں کی عزت، وقار اور پردہ داری کو بھی خاص اہمیت دی ہے، اسلامی تعلیمات کے مطابق عورت کا پردہ اور حیاداری اُس کے ایمان کی حفاظت اور معاشرتی بگاڑ سے بچاؤ کے لیے نہایت ضروری ہے.
شریعت اسلامیہ نے ع…
Signed Tariq Mehmood Razvi
5 Aug 2026, 15:23 UTC133 views1 reactionsread 1 October 2026 موضوعات کی آسان تفہیم کے لیے ذیلی عناوین (سرخیاں) کا اہتمام، اور جو سرخیاں ادارے کی جانب سے اضافہ کی گئی ہیں، انہیں قوسین میں رکھا گیا ہے.
طویل عبارات اور تفصیلی مباحث میں نمبرنگ کا اہتمام، تاکہ مطالعہ مزید سہل اور منظم ہو سکے.
فارسی عبارات کا اردو ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے، جو (۳۰ جلدوں والی) فتاویٰ رضویہ سے ماخوذ ہے.
کتاب میں مذکور شخصیات کا مختصر تعارف بھی حواشی میں درج کیا گیا ہے، تاکہ قارئین ان کے علمی مقام اور …
😍1
Signed Tariq Mehmood Razvi
5 Aug 2026, 15:22 UTC115 viewsread 1 October 2026 دوسرا باباسانید وطرق کے روح پرور گلستان سے معطر ہے، اور یہ چار فصلوں پر مشتمل ہے. پہلی فصل میں سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی سند فقہ حنفی کو ذکر کیا گیا ہے. دوسری فصل میں آپ کی سند حدیث اور حدیث مسلسل بالأولیہ کی اسانید کو شیخ عبد الحق محدث دہلوی، شاہ عبد العزیز دہلوی اور شیخ احمد حسن صوفی مرادآبادی رحمہم اللہ کے تین طرق سے نقل کیا گیا ہے. تیسری فصل مصافحات کی اسانید سے متعلق ہے، جس میں جنیہ، خضریہ، معمریہ اور منامی…
Signed Tariq Mehmood Razvi
5 Aug 2026, 15:21 UTC74 viewsread 1 October 2026 Forwarded from @tariq9587
باب رضویات میں اپنی نوعیت کا منفرد اور اولیں کام
الحمد للہ! اس وقت اہل سنت میں فکری بیداری کی ایک خوش آئند لہر اٹھ رہی ہے. اس بیداری کا ایک اہم اور روشن پہلو "یاد رفتگاں ضائع مکن"، بالفاظ دیگر اسلاف شناسی ہے. اب یہ احساس پیدا ہو رہا ہے کہ اسلاف کے علمی و فکری ورثے کو محض تبرک اور تذکرے کی حد تک محدود رکھنے کے بجائے اس پر علمی، فنی اور تحقیقی زاویوں سے ازسرنو کام کیا جائے. ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ اسلاف …
Signed Tariq Mehmood Razvi
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @Swbk313. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.