24 Mar 2026, 19:50 UTC77 viewsread 7 August 2026 https://whatsapp.com/channel/0029Vb6Gryx1noyxQKZ6wa0f
درج ذیل سو علماء کرام کے " علماء اہل حدیث کے دینی مقالات و مضامین" نامی واٹس آپ چینل میں الحمد للہ چھوٹے بڑے تقریبا چھ سو(600)مضامین شائع ہوئے ہیں ۔
سارے ہی علماء اہل حدیث علماء اور عوام سے درخواست ہے کہ اس واٹس آپ چینل میں شامل ہو جائیں،
اور علماء اہل حدیث کے دینی مضامین سے مستفید ہوں۔
دوسرے مسلک سے تعلق رکھنے والے علماء اور عوام بھی اس واٹس آپ چینل میں شامل …
Signed abdurrasheed hafiz
25 Nov 2025, 03:36 UTC137 viewsread 7 August 2026 *بھائیوں میں کوئی نہ کوئی ناصح اور مصلح ضرور ہونا چاہئے*
یہ عمومی ایمانی اخوت کے لحاظ سے بھی ضروری ہے،
اور خصوصی نسبی اخوت کے لحاظ سے بھی ضروری ہے،
تبھی معاشرے اور قوم کے افراد اور گھر اور خاندان کے افراد دنیا اور آخرت میں اللہ کے عذاب سے بچ سکتے ہیں۔
یوسف کے بھائیوں میں ایک بھائی نے جو مشورہ دیا، اس پر غور کیا جائے، اگرچہ وہ مشورہ بھی خلاف شریعت تھا، اور وہ بھی گناہ ہی تھا،
لیکن بھائیوں کو قتل جیسے بڑے گناہ سے روک…
Signed abdurrasheed hafiz
25 Nov 2025, 03:25 UTC103 viewsread 7 August 2026 *تقوی کی وصیت*
كتب عُمَرُ بنُ عبد العزيز إلى رجلٍ:
أُوصيك بتقوى الله عزوجل التي لا يقبلُ
غَيرَها ولا يَرْحَمُ إلاَّ أهلَها ولا يُثيبُ إلا عليها، فإنّ الواعظين بها كثير والعاملين بها قليل، جعلنا الله وإيّاك من المتقين.
جامع العلوم والحكم لـ ابن رجب (٣٠٠)
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے ایک شخص کو تقوی کی وصیت کا یہ ناصحانہ پیغام لکھ کر بھیجا:
میں تم کو اللہ عز وجل کے تقوی کی وصیت کرتا ہوں،
تقوی ایک ایسی ایمانی صف…
Signed abdurrasheed hafiz
25 Nov 2025, 03:25 UTC83 viewsread 7 August 2026 اور شرک و بدعت اور باطل افکار و نظریات کی آمیزش کے بغیر عہد نبوی اور عہد صحابہ میں موجود خالص ایمان و اسلام اور خالص توحید و سنت کو قرآن و سنت کے دلائل کی روشنی میں کھول کھول کر اجاگر کرتے ہیں،
لیکن پھر بھی پوری دنیا کے اکثر مسلمان گمراہ فرقوں کے علماء اور فہم سلف سے بےنیاز ہو کر قرآن و سنت کے نصوص کی من مانی تفسير و تشریح کرنے والے علماء کے پیچھے ہی بھاگتے ہیں،
مسلمانو! سوچو! موت کے وقت کف افسوس ملنے کا کوئی فائدہ ن…
Signed abdurrasheed hafiz
25 Nov 2025, 03:25 UTC70 viewsread 7 August 2026 *مسلمانوں کو کیا ہو گیا ہے*
*تحریر: حافظ عبد الرشید عمری*
مسلمانوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ شرک و بدعات اور خود ساختہ باطل افکار و نظریات میں مبتلا ہیں،
کوئی ان سے پوچھے کہ امت مسلمہ میں موجود شرک و بدعات اور خود ساختہ باطل افکار و نظریات کا کیا اللہ اور اس کے رسول نے حکم دیا ہے؟
کیا صحابہ نے قرآن و سنت کے نصوص سے امت مسلمہ میں موجود شرک و بدعات اور باطل افکار و نظریات کے کے لئے کوئی وجہ جواز فراہم کیا ہے؟
کیا صحابہ …
Signed abdurrasheed hafiz
25 Nov 2025, 03:21 UTC56 viewsread 7 August 2026 *دین کے بارے میں اہل سنت کے معروف اہل علم سے سوال کرو*
• - قال الله ﷻ :
﴿ فَاسْئلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ﴾
اللہ تعالٰی نے فرمایا:
پس تم اہل ذکر سے پوچھو اگر تم نہیں جانتے ہو۔
• - قال الإمام عبد العزيز بن باز
• - رحمه الله تبارك و تعالى - :
• - وأهل الذكر هم أهل العلم بالكتاب والسنة ، فلا يسأل من يتهم في دينه ، أو لا يعرف علمه ، أو يعرف بأنه منحرف عن جادة أهل السنة .
اور اہل ذکر سے مراد ک…
Signed abdurrasheed hafiz
25 Nov 2025, 03:20 UTC53 viewsread 7 August 2026 *علماء اہل حدیث کی امتیازی خصوصیت*
الحمدللہ اہل سنت و جماعت کے دوسرے مسالک کے بالمقابل مسلک اہل حدیث کے علماء اعتقادی، منھجی اور تحقیقی اعتبار سے بہت ٹھوس علم رکھتے ہیں،
اور علماء اہل حدیث کی کئی امتیازی خصوصیات میں سے ایک امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنی علمی غلطی تسلیم کرتے ہیں،
اور قرآن و سنت اور فہم سلف کی روشنی میں ہی اپنی بات کو مدلل اور مستند بنانے کی کوشش کرتے ہیں،
اگر علمی اعتبار سے کوئی چھوٹا عالم دین بھی ک…
Signed abdurrasheed hafiz
25 Nov 2025, 03:20 UTC53 viewsread 7 August 2026 *توجہ طلب*
علماء کرام اگر اصلاحی اور دعوتی مضامین لکھتے ہیں،
اور ان مضامین کے مخاطب اہل علم سے زیادہ عوام ہیں،
تو مضامین میں قرآن و سنت کے نصوص سے استدلال کرتے ہوئے اپنے مضمون کو مدلل کیا جائے،
اور مضمون میں الفاظ عام فہم ہونے چاہئے،
نہ ہی خالص ادبی الفاظ ہوں، نہ ہی عربی الفاظ کی کثرت ہو، نہ ہی فارسی اور انگریزی الفاظ کی کثرت ہو،
بلکہ زیادہ سے زیادہ اردو کے ہی الفاظ ہوں،
تاکہ عوام کو مضمون میں دیا جانے والا پیغام واض…
Signed abdurrasheed hafiz
25 Nov 2025, 03:14 UTC65 viewsread 7 August 2026 *مصیبتیں اللہ کی مشیئت اور اجازت ہی سے پہنچتی ہیں*
ایمان کے چھ ارکان ہیں: اللہ پر ایمان رکھنا، فرشتوں پر ایمان رکھنا، اللہ کی کتابوں پر رکھنا، انبیاء و رسل پر ایمان رکھنا، اخرت کے دن پر ایمان رکھنا اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا،
ساری کائنات کی مخلوقات کی ذرہ ذرہ جیسی ساری تفصیلات سے متعلق اللہ کے ازلی علم کا نام تقدیر ہے،
اللہ تعالٰی نے کائنات کی ساری مخلوقات کی تفصیلات اپنے ازلی علم کے مطابق آسمان و زمین کی…
Signed abdurrasheed hafiz
25 Nov 2025, 03:14 UTC47 viewsread 7 August 2026 اسی تقدیر کونی و شرعی کو قرآن کی درج ذیل آیت میں اللہ کا ارداہ کہا گیا ہے،
فمن يرد الله أن يهديه يشرح صدره للإسلام و من يرد أن يضله يجعل صدره ضيقا حرجا (الأنعام)
اس آیت میں فمن يرد الله أن يهديه سے مراد اللہ کا ارداہ شرعیہ ہے،
اور و من يرد أن يضله سے مراد اللہ کا ارداہ کونیہ ہے۔
تقدیر کے بارے میں قرآن و سنت میں جتنا کچھ سمجھایا گیا ہے، اسی پر اکتفا کیا جائے،
تو ایمان کی سلامتی کے لئے بہتر ہے۔
تقدیر کے بارے میں اللہ…
Signed abdurrasheed hafiz
15 Mar 2025, 04:15 UTC187 viewsread 7 August 2026 Forwarded from @islamiuloom
مگر چراغ جلاتے رہے مزاروں پر،
ملت کے افراد کئی کئی روز فاقوں پر ہے۔مگر گیارہویں کی دیگیں گرم ہیں۔قوم کے افراد تعلیم سے عاری اور غربت میں مبتلا ہیں، مگر عرس پر لاکھوں رویپہ اڑا رہا ہے۔دینی ادارے موت و زیست کی کشمکش میں مبتلا ہیں مگر عید میلاد النبیﷺ کے جشن اور شب برأت میں نیاز کے حلوے اور رجبی کنڈوں پر لاکھوں روپیہ خرچ ہورہا ہے۔غرض یہ کہ آج کا مسلمان مختلف پرستشوں میں مبتلا ہے۔علمائے حق ہزار سمجھائے قرآن مجید کھول کر…
Signed abdurrasheed hafiz
15 Mar 2025, 04:15 UTC128 viewsread 7 August 2026 Forwarded from @islamiuloom
کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ہر لمحہ ہمارے سروں پر تلوار لٹکی نظر آتی ہیں۔ملازمتوں میں ہمارے لئے جگہ نہیں۔خوشحالی کو گلے لگانے کی کوشش کریں تو فرقہ وارانہ فسادات ہمیں فٹ پاتھ پر لا دیتے ہیں۔تعلیمی میدا ن ہے کہ ہاتھوں سے نکل چکا ہے ۔معاشی میدان میں تو عرصہ حیات تنگ ہے۔مصائب ہے‘ غربت ہے۔ذلت ہے کہ پیچھا نہیں چھوڑتی۔اسلام دشمن عناصر نے تو ہمارا یہ حال کر رکھا ہے کہ
کوئی حصہ نہیں جسم کا محروم چوٹوں سے
وہیں سے درد اٹھتا ہے جہاں پر …
Signed abdurrasheed hafiz
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @Research_papers_and_books. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.