7 Aug 2026, 01:18 UTC153 viewsread 7 August 2026 اختلاف کا ادب
امام شافعی رحمہ اللہ کے ایک شاگرد تھے، جن کا نام یونس تھا۔ ایک مسئلے میں ان کا اپنے استاد امام شافعی رحمہ اللہ سے اختلاف ہو گیا۔ یونس ناراض ہو کر درس چھوڑ گئے اور اپنے گھر چلے گئے۔
رات ہوئی تو کسی نے ان کے دروازے پر دستک دی۔ یونس کہتے ہیں: جب میں نے دروازہ کھولا تو سامنے امام شافعی رحمہ اللہ کھڑے تھے۔ آپ نے فرمایا:
"اے یونس! سینکڑوں مسائل ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتے ہیں، کیا ایک ہی مسئلہ ہمیں ایک دوسرے سے ج…
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
Channel photo updated
3 Aug 2026, 12:37 UTC400 views1 reactionsread 7 August 2026 *ملفوظات حضرت مولانا مفتی ابوبکر جابر صاحب قاسمی دامت برکاتہم
ناظم ادارہ کہف الایمان حیدر اباد*
بتاریخ 29 جولائی 2026ء کو مدرسہ عربیہ مدینۃ العلوم کھوری گلی لاتور مہاراشٹر میں منعقدہ "تدریب المعلمین والمعلمات" کے پروگرام میں حضرت مولانا مفتی ابو بکر جابر صاحب قاسمی، دامت برکاتہم کے کیے گئے خطاب سے منتخب پچاس ملفوظات
(1) قیادت کا بحران نہیں ہے بلکہ متبعین کا فقدان ہے۔
(2) بدگمانی سے کوئی اجتماعیت چل نہیں سکتی۔
(3)…
❤1
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
3 Aug 2026, 12:37 UTC432 views1 reactionsread 7 August 2026 (46) جب طلبہ کو مارنے کا جی چاہے تو مصلّٰی بچھا کر ان کے لیے دعا فرمائیں۔
(47) عملہ میں باہم تعاون نہ ہو، دلوں میں جوڑ نہ ہو، تو وہ اس دیوار کی طرح ہیں جس میں سیمنٹ نہ ہو۔
طے
(48) حضرت مولانا عبیداللہ اسعدی نے فرمایا: قاری صدیق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی شفقت اور انتظام میں عدم مداخلت کی وجہ سے ہم پچاس سال سے ہتورا میں بیٹھے ہیں۔
(49) داعی صلاحیتوں کا بھوکا ہوتا ہے۔
(50) بے پردگی کسی قسم کی برداشت نہیں ہونی چاہیے۔
…
👍1
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
3 Aug 2026, 01:22 UTC350 viewsread 7 August 2026 https://youtu.be/TdZKmAkVAYc?si=v6LBuwlgOCVaY0no
*بیانِ جمعہ بعنوان عیادت کے آداب و احکام*
*خطاب مستطاب:* حضرت اقدس مفتی ابو القاسم نعمانی حفطہ اللہ و رعاہ
مہتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
*بمقام:* مسجد قدیم، دارالعلوم دیوبند
*بتاریخ:* 16 صفر 1448ھ = 31 جولائی 2026ء
*پیش کش: دار المعارف النعمانیہ، للتحقیق و النشر*
https://linktr.ee/muftiabulqasimnomani
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مق…
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
2 Aug 2026, 13:20 UTC350 views2 reactionsread 7 August 2026 Photo
بچوں پر ظلم
مکتب
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب
https://telegram.me/MSuffah
❤2
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
31 Jul 2026, 09:08 UTC522 viewsread 7 August 2026 📱 *حاضری ایپ (DMS App)* 📱
کیا آپ کو اپنے مکتب یا مدرسے کے بچوں کی حاضری و غیر حاضری کے لیے ایک بہترین بلکل آسان ڈیجیٹل سسٹم کی ضرورت ہے؟ وہ بھی مکمل کنٹرول صرف آپ کےموبائل سے۔ 🤔
اگر ہاں، تو ابھی اس گروپ کو جوائن کرلیجیے! 👇
🔗 https://chat.whatsapp.com/HSmqGyXbBap9O1aftVYdcg?mode=gi_t
*✨ ایپ کی نمایاں خصوصیات ✨*
📲 سارا کام صرف آپ کے موبائل سے
👥 چار مختلف یوزرز کے لیے الگ انٹرفیس:
1️⃣ صدر یا مہتمم کے لیے 👨💼
2️⃣ …
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
22 Jul 2026, 22:43 UTC861 viewsread 7 August 2026 ’’تربیتِ اطفال اور خیر کی بنیاد‘‘
عربی سے اردو ترجمہ
’’جان لیجیے کہ بہترین دل وہ ہے جو خیر کو سب سے زیادہ جذب کرنے والا ہو اور جس دل سے بھلائی کی سب سے زیادہ امید کی جا سکتی ہے وہ وہ ہے جس میں بچپن ہی سے شر داخل نہ ہوا ہو۔
اس لیے نصیحت کرنے والوں کے لیے سب سے اہم کام اور اجر کے طالبوں کے لیے *سب سے پسندیدہ چیز یہ ہے کہ وہ مومنوں کے بچوں کے دلوں تک خیر پہنچائیں* تاکہ وہ ان میں راسخ ہو جائے۔ اور انہیں دین کے شعائر اور…
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
22 Jul 2026, 07:50 UTC751 viewsread 7 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
22 Jul 2026, 07:50 UTC697 viewsread 7 August 2026 Video
Video, posted without a caption
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
21 Jul 2026, 10:18 UTC532 viewsread 7 August 2026 *احساسِ کمتری کی ایک وجہ: بچوں کے سامنے ان کی خامیوں کا تذکرہ*
فکری و اصلاحی مضمون
✍️تحریر: محمد زکریا اچلپوری
*شخصیت سازی کی نازک وادی*
بچہ قدرت کا وہ تراشا ہوا گوہر ہے جس کی چمک دمک کا تمام تر انحصار اس تراش خراش پر ہوتا ہے جو اسے اپنے ماحول، والدین اور اساتذہ سے ملتی ہے۔ بچپن کا ذہن ایک شفاف آئینے اور کورے کاغذ کی مانند ہوتا ہے؛ اس پر جو عکس بھی ڈال دیا جائے، وہ ہمیشہ کے لیے نقش ہو جاتا ہے۔
لیکن افسوسناک امر یہ…
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
21 Jul 2026, 10:18 UTC763 viewsread 7 August 2026 *اسلامی تعلیمات اور نبوی طرزِ تربیت*
یہ جدید نفسیاتی حقائق اس بات کی تصدیق کرتے ہیں جو اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے اپنے پیروکاروں کو سکھائی تھی۔
سیرتِ نبوی ﷺ اور سلف صالحین کا طرزِ عمل بچوں کے نفسیاتی احترام کی بہترین مثال ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، جنہوں نے اپنے بچپن کے دس سال نبی کریم ﷺ کی خدمت میں گزارے، آپ ﷺ کے خلقِ عظیم کی گواہی یوں دیتے ہیں:
"میں نے دس برس نبی اکرم ﷺ کی خدمت کی، آپ نے کبھی مجھے ’…
Signed Zakariyya Achalpuri 🇵🇸
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @MSuffah. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.