9 Aug 2026, 17:43 UTC66 views1 reactionsread 12 August 2026 برقية الشكر والتقدير لأخي الغالي العزيز فضيلة الشيخ المفتي محمد زبير الندوي، حفظكم الله
تحية طيبة
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عساكم بخير وعافية إن شاء الله
انطلاقًا من قول الله تعالى "لئن شكرتم لأزيدنكم ولئن كفرتم إن عذابي لشديد"، وعملًا بقول سيدنا ومولانا محمد صلى الله عليه وسلم: "لا يشكر الله من لا يشكر الناس"؛ أتقدم أصالة عني ونيابة عن فضيلة الشيخ محمد يوسف الداودي - حفظه الله - مدير المعهد العالي ل…
❤1
10 Jul 2026, 08:39 UTC286 viewsread 12 August 2026 Forwarded from @MSuffah
*🌟 مکتب، مدرسہ اور مسجد مینیجمنٹ سسٹم 🌟*
📌 دینی مکاتب، مدارس، مساجد اور اردو اسکول کے لیے خصوصی ڈیجیٹل نظام
اب آپ کے ادارے کا سارا ریکارڈ ایک ہی جگہ — بغیر رجسٹرز اور کاغذی جھنجھٹ کے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک ایسا ایپ اور سوفٹویئر جو ہوگا:*
✅ آپ کے مدرسہ کی ضروریات کے مطابق
✅ مکمل طور پر محفوظ اور قابلِ اعتماد
✅ استعمال میں نہایت آسان
📋 ڈیجیٹل حاضری اور جائزہ – حفظ، ناظرہ، نماز، …
2 Jul 2026, 10:23 UTC413 views2 reactionsread 12 August 2026 File
انور جلال پوری
از قلم ؛- مولانا مفتی زبیر احمد ندوی
#زبیرندوی
#انور
#جلال_پوری
#بہرائچ_اردو_ادب_میں
#الاحسان_اکیڈمی_بہرائچ
https://t.me/alehsaanbahraich/986
❤2
23 Jun 2026, 05:11 UTC372 viewsread 12 August 2026 بسم اللہ الرحمن الرحیم
تقریظ
زیر نظر کتابچہ بنام "زاد المکاتب" برادر گرامی قدر حضرت مولانا محمد فرقان قاسمی دام ظلہ العالی کی کاوش کا نتیجہ ہے، جو ابتدائی درجات کے بچوں کے لئے ان کے ذوق و مزاج اور زبان و بیان کے مطابق مرتب کیا گیا ہے، مؤلف موصوف نے اس میں نہایت قیمتی بنیادی دینی تعلیمات، مسنون دعائیں، انبیاء کرام کے ضروری حالات، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور آپ کے خاندان عالیشان کے ضروری احوال نہایت خوبص…
19 Feb 2026, 03:07 UTC877 views3 reactionsread 12 August 2026 *یک سالہ آنلائن افتاء کورس*
*تجربات و مشاہدات*
میں نے ایک سالہ آن لائن افتاء کورس، بہرائچ سے حضرت مفتی محمد زبیر ندوی صاحب کے زیرِ نگرانی مکمل کیا۔ یہ ایک سال میرے لیے صرف ایک تعلیمی مرحلہ نہیں تھا، بلکہ ایک ایسا علمی اور فکری سفر تھا جس نے مجھے افتاء جیسے نازک منصب کی حقیقت سے آشنا کیا اور میرے اندر ذمہ داری اور خوفِ خدا کا احساس پیدا کیا۔
آن لائن ہونے کے باوجود میں نے اس کورس میں جو سب سے نمایاں چیز محسوس کی وہ …
👍3
19 Feb 2026, 02:51 UTC672 views2 reactionsread 12 August 2026 *"یک سالہ آن لائن افتاء کورس کے فوائد و نقصانات'*
از قلم عائشہ جاوید
بیگو سرائے بہار
افتاء شریعتِ اسلامی کا نہایت نازک اور ذمہ دار شعبہ ہے، جس کا تعلق براہِ راست مسلمانوں کی عملی زندگی سے ہے۔ ایک غلط یا غیر محتاط فتویٰ فرد ہی نہیں بلکہ پورے معاشرے کو متاثر کر سکتا ہے۔ اسی لیے افتاء کے لیے صرف کتابی علم کافی نہیں بلکہ فقہی بصیرت، اصولی فکر، حالاتِ حاضرہ کی سمجھ اور احساسِ ذمہ داری ضروری ہے۔
میں نے یک سالہ آن …
❤1👏1
19 Feb 2026, 02:41 UTC380 views2 reactionsread 12 August 2026 خلاصہ یہ کہ یک سالہ آن لائن افتاء کورس ایک جامع، معیاری اور نہایت مفید کورس ہے، جس نے علمی، فکری اور عملی ہر اعتبار سے فائدہ پہنچایا۔ میری رائے میں ہر طالبِ علم کو یہ کورس ضرور کرنا چاہیے اور علم سیکھنے کا سلسلہ زندگی بھر جاری رکھنا چاہیے۔
افسانہ بیگم
حیدرآباد تلنگانہ
👌2
19 Feb 2026, 02:41 UTC433 viewsread 12 August 2026 *یک سالہ آن لائن افتاء کورس*
*فوائد، تجربات اور مشاہدات*
الحمد للہ! یک سالہ آن لائن افتاء کورس میرے لیے محض ایک تعلیمی مرحلہ نہیں بلکہ علم، فہم اور فقہی بصیرت کا ایک بابرکت اور یادگار سفر ثابت ہوا۔ موجودہ دور میں جب دینی تعلیم کے حصول میں وقت کی کمی، گھریلو ذمہ داریاں اور تعلیمی سہولتوں کا فقدان ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے، ایسے میں یہ آن لائن افتاء کورس اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے، خصوصاً خواتین کے لیے۔
کو…
19 Feb 2026, 02:33 UTC271 viewsread 12 August 2026 العارضہ: دختر حسن
مشارکہ یک سالہ آن لائن افتاء کورس المعہد العلمی النعمانی بہرائچ یوپی انڈیا
19 Feb 2026, 02:33 UTC353 views1 reactionsread 12 August 2026 (آنلائن افتاء کورس: میرا ذاتی تجربہ)
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ کفی والصلوۃ والسلام علیٰ رسولہ المصطفی وعلی آلہ واصحابہ ذی المجد والصفی اما بعد!
رب کریم کی بیشمار نعمتوں میں سے ایک نعمت آنلائن تعلیم ہے، آج کے دور میں جب ٹیکنالوجی نے ہر شعبے کو تبدیل کیا تو علم کے اس سفر میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ آنلائن افتاء کورس کا تصور اسی تبدیلی کا حصہ ہے۔
دور حاضر کے ترقی یافتہ تمام وسائل اللہ رب العالمین کی نعمتیں ہیں …
👍1
9 Feb 2026, 17:37 UTC495 views0 reactionsread 12 August 2026 المعھد العلمی النعمانی بہرائچ کا رمضانی و سالانہ کیلینڈر، نیز 16/ اہم ترین جدید مسائل
9 Feb 2026, 17:37 UTC510 viewsread 12 August 2026 File
File, posted without a caption
Showing the 12 most recent of 14 posts we hold for @Masaile_Zubair_Nadwi. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.