3 Apr 2025, 13:47 UTC≈3,560 viewsread 7 August 2026 قاصرات الطرف ...
"وَعِنْدَهُمْ قٰصِراتُ الطَّرْفِ عِينٌ."
”اور ان (اہلِ جنت) کے پاس نگاہیں نیچے رکھنے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی۔“
(سورة الصافات : ٤٨)
مفسر اسماعیل السدی رحمہ اللہ (١٢٨ھ) فرماتے ہیں : ”اپنے آنکھ، کان اور دل اپنے خاوندوں پر ہی ٹِکائے رکھیں گی، اُن کے سوا کسی کو نہیں چاہیں گی۔“
(تفسير الطبري : ١٢٣/٢٠)
مفسر عبدالرحمن بن زید بن اسلم رحمہ اللہ (١٨٢ھ) فرماتے ہیں :
”صرف اپنے خاوندوں کو دیکھیں…
Signed امة المبین مفلحاتی
2 Jan 2025, 13:46 UTC≈3,600 viewsread 7 August 2026 🍃 *عمل میں کم اجر میں زیادہ !*
🔹 رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” گذشتہ امتوں کے مقابلہ میں تمہارا وجود ایسا ہے جیسے عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت ، اہل تورات کو تورات دی گئی تو انہوں نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ دن آدھا ہو گیا اور وہ عاجز ہو گئے ۔ پھر انہیں ایک ایک قیراط دیا گیا ۔ پھر اہل انجیل کو انجیل دی گئی اور انہوں نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ عصر کی نماز کا وقت ہو گیا ، انہیں بھی ایک ایک قیراط دیا گیا ۔ پھر تمہیں قرآن …
Signed امة المبین مفلحاتی
2 Jan 2025, 13:41 UTC≈2,130 viewsread 7 August 2026 Photo
*✨ - گناہ مٹانے اور درجات بلند کرنے والے اعمال!*
❒ - رسول الله ﷺ نے فرمایا:
کیا میں تمہیں ایسی چیز سے آگاہ نہ کروں جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ گناہ مٹا دیتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے؟ صحابہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول کیوں نہیں! آپ نے فرمایا:
❶ ناگواریوں کے باوجود اچھی طرح وضو کرنا۔
❷ مساجد تک زیادہ قدم چلنا۔
❸ ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا۔
سو یہی «رباط» (شیطان کے خلاف جنگ کی چھاؤنی) ہے۔
📕 - *[صحیح مسل…
Signed امة المبین مفلحاتی
12 Mar 2024, 15:31 UTC≈5,880 viewsread 7 August 2026 Photo
*ـــــــــــ اللّٰــــہ والـے ــــــــــ*
ٱلَّذِينَ ءَاتَيْنَٰهُمُ ٱلْكِتَٰبَ يَتْلُونَهُۥ حَقَّ تِلَاوَتِهِۦٓ أُوْلَٰٓئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِۦ ۗ
وَمَن يَكْفُرْ بِهِۦ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْخَٰسِرُونَ
(البقـرة : ١٢١ )
" وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے، اُس کی ایسی تلاوت کرتے ہیـں جیسا کـہ اُس کـی تلاوت کا حـق ہـے وہی لوگ اس پر ایمان رکھتے ہیں، اور جـو لوگ اس کا انکار کریں گے، وہی خسارہ اٹھانے والے ہوں گے "
فــ…
Signed امة المبین مفلحاتی
12 Mar 2024, 15:30 UTC≈4,190 viewsread 7 August 2026 Photo
*ــــــــ اللـہ عزّوجـل کی راہ میـں خـرچ کـرنا ــــــــ*
وَمَآ أَنفَقْتُم مِّن شَىْءٍۢ فَهُوَ يُخْلِفُهُۥ ۖ وَهُوَ خَيْرُ ٱلرَّٰزِقِينَ
( سبـا :٣٩ )
اور جو کچـھ تم خـرچ کرتے ہـو وہ اُس کـی جگـہ تمہیں اور دے دیتـا ہے اور وہـی سب سے بہتـر رزق دینے والا ہـے
فــرمانِ رسول ﷺ ::
" انَّ الصدقةَ لتُطفئُ عن أهلِها حرَّ القبورِ ، وإنما يستظلُّ المؤمنُ يومَ القيامةِ في ظِلِّ صدقتِه "
"صـدقـہ کـرنے والـوں سے صـدقـہ قبــر…
Signed امة المبین مفلحاتی
12 Mar 2024, 15:29 UTC≈3,630 viewsread 7 August 2026 Photo
*✨ روزے کی حالت میں خاتمــہ جنّت کا پـروانـہ*
🌴 فـرمانِ رسـول ﷺ ::
*« جس شخـص نے لٙا اِلـــٰہ الّٙا اللہ کہا اور اِسـی پر اس کا خاتمـہ ہـوگیـا وہ سیـدھا جنّت میـں جائے گا ـ*
*جس شخـص نـے رضـائے الہٰـی کی خاطـر ایک دِن کا روزہ رکھـا اور اِسـی حالت میں اُس کا خـاتمـہ ہـوگیـا وہ بھـی سیــدھا جنّت میں جائے گا ـ*
*جس شخـص نے رضـائے الـٰہی کی خـاطر صـدقـہ کیـا اور اُسـی وقت اُس کا خاتمـہ ہـوگیا تـو وہ بھـی سیـدھا جنّت …
Signed امة المبین مفلحاتی
12 Mar 2024, 05:18 UTC≈1,980 viewsread 7 August 2026 🌼💎فرائض
🏝️🌿ایک اعرابی پریشان حال بال بکھرے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے پوچھا : یا رسول اللہ ﷺ ! بتائیے مجھ پر اللہ تعالیٰ نے کتنی نمازیں فرض کی ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ پانچ نمازیں ، یہ اور بات ہے کہ تم اپنی طرف سے نفل پڑھ لو ، پھر اس نے کہا بتائیے اللہ تعالیٰ نے مجھ پر روزے کتنے فرض کئے ہیں ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ رمضان کے مہینے کے ، یہ اور بات ہے کہ تم خود اپنے طور پر کچھ نفلی روزے اور بھی رکھ لو ،…
Signed MOHAMMAD ZUBAIR afficail
12 Mar 2024, 05:18 UTC≈2,050 viewsread 7 August 2026 🌸💙روزے کے لیے خاص ثواب
💫💛حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ابن آدم کے ہر نیک عمل کو دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : روزے کے سوا ، کیونکہ وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا ، وہ اپنی خواہش اور اپنے کھانے کو میری وجہ سے ترک کرتا ہے ۔
📘 مشکواۃ 1959
Signed MOHAMMAD ZUBAIR afficail
12 Mar 2024, 05:18 UTC≈2,060 viewsread 7 August 2026 🌺🌱 *عمرہ کا ثواب حج کے برابر!*
🔹🌲 *سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔*🔹
📗«مسند احمد -4095»💌🎁ماہ صبر۔
💟ماہ صبر یعنی رمضان کے روزے دل کی سختی (شیطانی) وساوس (آپسی) حسد کینہ وبغض کو ختم کرنے والے ہیں ۔
📚(مسند احمد : 23070.صححہ الھیثمی والمنذری والالبانی رحمھم اللہ۔ صحیح الترغیب والترھیب : 1032)
Signed MOHAMMAD ZUBAIR afficail
12 Mar 2024, 05:18 UTC≈2,130 viewsread 7 August 2026 🌺🌱 *عمرہ کا ثواب حج کے برابر!*
🔹🌲 *سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔*🔹
📗«مسند احمد -4095»
Signed MOHAMMAD ZUBAIR afficail
3 Mar 2024, 08:59 UTC≈2,540 viewsread 7 August 2026 Photo
جنت میں گھر✨
Signed امة المبین مفلحاتی
23 Oct 2023, 16:57 UTC≈3,730 viewsread 7 August 2026 السلام علیکم
https://whatsapp.com/channel/0029Va83aSP05MUgdbiDal36
📍اس چینل میں اسلام کا دفاع کیا جاتا ہے
دیگر مذہبی عقائد جدیدی اور قدیمی کا رد قرآن اور صحیح حدیث کی روشنی میں کیا جائے گا نوٹ اس چینل میں ایسی بہت سے رد کی پوسٹس موجود ہیں
Signed MOHAMMAD ZUBAIR afficail
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @HadeethERasool. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.