3 Apr 2025, 13:47 UTC≈1,020 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasool
قاصرات الطرف ...
"وَعِنْدَهُمْ قٰصِراتُ الطَّرْفِ عِينٌ."
”اور ان (اہلِ جنت) کے پاس نگاہیں نیچے رکھنے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی۔“
(سورة الصافات : ٤٨)
مفسر اسماعیل السدی رحمہ اللہ (١٢٨ھ) فرماتے ہیں : ”اپنے آنکھ، کان اور دل اپنے خاوندوں پر ہی ٹِکائے رکھیں گی، اُن کے سوا کسی کو نہیں چاہیں گی۔“
(تفسير الطبري : ١٢٣/٢٠)
مفسر عبدالرحمن بن زید بن اسلم رحمہ اللہ (١٨٢ھ) فرماتے ہیں :
”صرف اپنے خاوندوں کو دیکھیں…
Signed امة المبین مفلحاتی
2 Jan 2025, 13:46 UTC≈1,380 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasool
🍃 *عمل میں کم اجر میں زیادہ !*
🔹 رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” گذشتہ امتوں کے مقابلہ میں تمہارا وجود ایسا ہے جیسے عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت ، اہل تورات کو تورات دی گئی تو انہوں نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ دن آدھا ہو گیا اور وہ عاجز ہو گئے ۔ پھر انہیں ایک ایک قیراط دیا گیا ۔ پھر اہل انجیل کو انجیل دی گئی اور انہوں نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ عصر کی نماز کا وقت ہو گیا ، انہیں بھی ایک ایک قیراط دیا گیا ۔ پھر تمہیں قرآن …
Signed امة المبین مفلحاتی
2 Jan 2025, 13:41 UTC≈1,350 viewsread 6 August 2026 Photo
*✨ - گناہ مٹانے اور درجات بلند کرنے والے اعمال!*
❒ - رسول الله ﷺ نے فرمایا:
کیا میں تمہیں ایسی چیز سے آگاہ نہ کروں جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ گناہ مٹا دیتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے؟ صحابہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول کیوں نہیں! آپ نے فرمایا:
❶ ناگواریوں کے باوجود اچھی طرح وضو کرنا۔
❷ مساجد تک زیادہ قدم چلنا۔
❸ ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا۔
سو یہی «رباط» (شیطان کے خلاف جنگ کی چھاؤنی) ہے۔
📕 - *[صحیح مسل…
Signed امة المبین مفلحاتی
3 Apr 2024, 13:52 UTC≈2,260 viewsread 6 August 2026 Video
*سورة البقرة: ٤٤-٤٦ || عمير شميم*
Signed S S
12 Mar 2024, 15:31 UTC≈1,390 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasoolPhoto
*✨ روزے کی حالت میں خاتمــہ جنّت کا پـروانـہ*
🌴 فـرمانِ رسـول ﷺ ::
*« جس شخـص نے لٙا اِلـــٰہ الّٙا اللہ کہا اور اِسـی پر اس کا خاتمـہ ہـوگیـا وہ سیـدھا جنّت میـں جائے گا ـ*
*جس شخـص نـے رضـائے الہٰـی کی خاطـر ایک دِن کا روزہ رکھـا اور اِسـی حالت میں اُس کا خـاتمـہ ہـوگیـا وہ بھـی سیــدھا جنّت میں جائے گا ـ*
*جس شخـص نے رضـائے الـٰہی کی خـاطر صـدقـہ کیـا اور اُسـی وقت اُس کا خاتمـہ ہـوگیا تـو وہ بھـی سیـدھا جنّت …
Signed امة المبین مفلحاتی
12 Mar 2024, 15:31 UTC≈1,590 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasoolPhoto
*ــــــــ اللـہ عزّوجـل کی راہ میـں خـرچ کـرنا ــــــــ*
وَمَآ أَنفَقْتُم مِّن شَىْءٍۢ فَهُوَ يُخْلِفُهُۥ ۖ وَهُوَ خَيْرُ ٱلرَّٰزِقِينَ
( سبـا :٣٩ )
اور جو کچـھ تم خـرچ کرتے ہـو وہ اُس کـی جگـہ تمہیں اور دے دیتـا ہے اور وہـی سب سے بہتـر رزق دینے والا ہـے
فــرمانِ رسول ﷺ ::
" انَّ الصدقةَ لتُطفئُ عن أهلِها حرَّ القبورِ ، وإنما يستظلُّ المؤمنُ يومَ القيامةِ في ظِلِّ صدقتِه "
"صـدقـہ کـرنے والـوں سے صـدقـہ قبــر…
Signed امة المبین مفلحاتی
12 Mar 2024, 15:31 UTC≈2,220 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasoolPhoto
*ـــــــــــ اللّٰــــہ والـے ــــــــــ*
ٱلَّذِينَ ءَاتَيْنَٰهُمُ ٱلْكِتَٰبَ يَتْلُونَهُۥ حَقَّ تِلَاوَتِهِۦٓ أُوْلَٰٓئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِۦ ۗ
وَمَن يَكْفُرْ بِهِۦ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْخَٰسِرُونَ
(البقـرة : ١٢١ )
" وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے، اُس کی ایسی تلاوت کرتے ہیـں جیسا کـہ اُس کـی تلاوت کا حـق ہـے وہی لوگ اس پر ایمان رکھتے ہیں، اور جـو لوگ اس کا انکار کریں گے، وہی خسارہ اٹھانے والے ہوں گے "
فــ…
Signed امة المبین مفلحاتی
5 Oct 2023, 11:48 UTC≈1,480 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasool
‘‘دعا میں اپنی تقصیر و کوتاہی کا اعتراف‘‘
اللہ تعالی سے دعا کرتے وقت اپنی طرف ظلم و تقصیر کی نسبت اور بار گاہِ الہی میں اپنے آپ کو بطور مجرم و قصور وار پیش کرنا یقیناً دعا کی قبولیت کے اہم ترین اسباب میں سے ہے۔
✿⇚ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جب رسول اللہ ﷺ سے نماز میں پڑھنے کے لیے دعا سکھلانے کی درخواست کی تو آپ ﷺ نے انہیں یوں دعا بتائی :
«اَللّٰهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ ال…
Signed امة المبین مفلحاتی
5 Oct 2023, 11:48 UTC≈1,480 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasool
🍀 *مغرب سے پہلے دو رکعت!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مغرب کے فرض سے پہلے (سنت کی دو رکعتیں) پڑھا کرو۔ تیسری مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایا کہ جس کا جی چاہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات پسند نہ تھی کہ لوگ اسے لازمی سمجھ بیٹھیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-1183»
#نماز
Signed امة المبین مفلحاتی
5 Oct 2023, 11:48 UTC≈1,790 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasool
🤎 - *"تقویٰ کسے کہتے ہیں؟"*
🍂 أمير المؤمنين سيدنا عمر بن خطاب رضي الله عنه نے سيد القراء سيدنا أبي بن كعب رضي الله عنه سے تقوٰی کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے جواب دیا :
🍂 کیا آپ کو کبھی کانٹوں والے راستے پر چلنے کا اتفاق ہوا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔
🍂 تو پوچھا: آپ ایسے راستے پر چلتے ہوئے کیا کرتے ہیں؟ فرمایا : دامن کو سمیٹ لیتا ہوں اور کوشش کر کے احتیاط سے گزر جاتا ہوں۔
🍂 ابی بن کعب رضي الله عنه نے فرمایا : بس ا…
Signed امة المبین مفلحاتی
5 Oct 2023, 11:48 UTC≈1,750 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasoolPhoto
*ساری رات تہجد کا ثواب*👆🏻 #منتخب_احادیث
Signed امة المبین مفلحاتی
5 Oct 2023, 11:47 UTC≈1,170 viewsread 6 August 2026 Forwarded from @HadeethERasoolPhoto
#مسنون_دعائیں
Signed امة المبین مفلحاتی
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @islahchannel. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.