18 Nov 2024, 03:09 UTC≈1,880 views1 reactionsread 10 August 2026 تفسیر القرآن
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بَرَآءَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَرَسُوۡلِهٖۤ اِلَى الَّذِيۡنَ عَاهَدتُّمۡ مِّنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَ ۞
ترجمہ:
صاف جواب ہے اللہ کی طرف سے اور اس کے رسولوں کی، ان مشرکوں کو جن سے تمہارا عہد ہوا تھا۔
تفسیر:
اللہ کی طرف سے اور اس کے رسول کی طرف سے ان مشرکین ( کے عہد) سے دست برداری ہے جن سے تم نے ( بلا تعیین مدت) عہد کر رکھا تھا ( یہ جماعت سوم کا حکم ہے ان جماعتون کی …
👍1
17 Nov 2024, 04:21 UTC151 viewsread 10 August 2026 مجھ پر کپڑا ڈال دو مجھے کپڑا اڑھا دو ، (ایسی حاولت میں کپڑا اوڑھنے کا طبعی تقاضا ہوتا ہے اور اس سے سکون ملتا ہے) چنانچہ گھر والوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑا اڑھا دیا ، پھر وہ دہشت زدگی اور دل کے لرزنے کی کیفیت ختم ہو گئی اور حالت معمول پر آ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے زوجہ محترمہ حضرت خدیجہؓ کو وہ سب بتلایا جو پیش آیا تھو ، اس سلسلہ میں یہ بھی فرمایا (لَقَدْ خَشِيتُ عَلَى نَفْسِي) اے خدیجہؓ مجھے تو اپنی…
17 Nov 2024, 04:21 UTC185 viewsread 10 August 2026 ترجمہ : ورقہ بتوں کی پوجا کو برا اور غلط سمجھتے تھے اور دین حق کی تلاش میں یہ مختلف علاقوں اور ملکوں میں پھرے اور انہوں نے کتابوں کا (یعنی ان کتابوں کا جو آسمانی کہی اور سمجھی جاتی تھی) مطالعہ کیا تھا ، اور خدیجہؓ ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں پوچھا کرتی تھیں تو وہ کہتے تھے کہ میرا خیال ہے کہ یہ اس امت کے نبی ہوں گے جن کی بشارت حضرت موسیٰؑ اور حضرت عیسیٰؓ نے دی ہے ۔ (الاصابہ ج ۶ ، ص ۳۱۸)
اس سے معلوم…
17 Nov 2024, 04:21 UTC324 viewsread 10 August 2026 لگا کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کرتا) ..... حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ورقہ سے یہ سن کر ازراہ تعجب پوچھا کہ کیا میری قوم مجھے اس شہر سے نکال دے گی ؟ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تعجب اس لئے ہوا کہ اب تک اپنے کریمانہ اخلاق اور معصومانہ زندگی کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم قوم میں انتہائی درجہ ہر دلعزیز تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو الصادق الامین کے لقب سے یاد کیا جاتا تھا اس لئے یہ بات فی الحقیقت قابل تعجب تھی …
17 Nov 2024, 04:21 UTC332 viewsread 10 August 2026 جبرائیل کے اس گلا دبانے کا اور کلام الہی کے بار گراں کا بھی نتیجہ تھا ، یہ اللہ تعالیٰ کی رحمت و حکمت ہے کہ ہم پر قرآن پاک کی تلاوت کا کوئی بوجھ نہیں پڑتا ورنہ اس کی شان تو خود اللہ تعالیٰ نے یہ بیان فرمائی ہے :
لَوْ أَنزَلْنَا هَـٰذَا الْقُرْآنَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّـهِ
(سورۃ الحشر آیت نمبر : ۲۱)
ترجمہ : اگر یہ قرآ ہم پہاڑ پر نازل کرتے تو تم دیکھتے کہ وہ اللہ کے …
17 Nov 2024, 04:21 UTC147 viewsread 10 August 2026 *سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم*
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ وہ پہلی چیز جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کی ابتداء ہوئی رویا صادقہ تھے جو آپ سونے کی حالت میں دیکھتے تھے چنانچہ آپ جو خواب بھی دیکھتے وہ سپیدہ صبح کی طرح سامنے آجاتا ۔۔۔۔ پھر آپ کے دل میں خلوت گزینی کی محبت ڈال دی گئی تو آپ غار حرا میں جا کر خلوت گزینی کرنے لگے ۔ وہاں آپ (اپنے اہل خانہ کی طر…
17 Nov 2024, 04:21 UTC119 viewsread 10 August 2026 ہے) کہ “اَلصَّحَابَةُ كُلُّهُمْ عُدُوْلٌ” (یعنی تمام صحابہ کرام عادل اور ثقہ ہیں) جس صدیقہ نے اس کی ضرورت نہیں سمجھے کہ وہ یہ بتلائیں کہ انہوں نے یہ کس سے سنا تھا ، ہمارے یقین کے لئے ان کا بیان فرمانا کافی ہے ، اگر اس بارے میں ان کو پورا اطمینان و یقین نہ ہوتا تو وہ ہرگز اس طرح بیان نہ فرماتیں ۔ یقیناً حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت کے نتیجہ میں وہ یہ جانتی تھیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق اس طرح کے اہم اور…
17 Nov 2024, 04:21 UTC131 viewsread 10 August 2026 پھر غار میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو عبادت فرماتے تھے جس کو حضرت صدیقہؓ نے فيتحنث کے لفظ سے تعبیر فرمایا ہے ، سمجھنا چاہئے کہ وہ بھی الہام ربانی کی رہنمائی میں تھی ، ہو سکتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے لئے نور ہدایت کی دعا کرتے ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم شرک و بت پرستی اور شدید مظالم و معاصی کی جس نجاست و غلاظت میں غرق تھی ، جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فطرت سلیمہ صالحہ کو سخت اذیت تھی ، اس سے آ…
15 Nov 2024, 10:03 UTC269 viewsread 10 August 2026 اللہ رب العزت فرماتے ہیں:
اے ایمان والو ! اسسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ اللہ اور اس کے رسول کی پکار پر لبیک کہو، إِذَا دَعَاكُمْ لما يُحييكم جب وہ تمہیں بلائیں اس چیز کی طرف جس میں تمہاری زندگی ہے یا جو تمہیں زندگی بخشتی ہے۔
مفسرین نے اس کے دو معنی بیان کیے ہیں۔
*اللہ اور رسول جہاد کی طرف بلاتے ہیں*
جن میں سے دوسرا مفہوم مفسرین نے یہ بیان کیا ہے کہ چونکہ یہ سورہ انفال ہے، بدر کے پس منظر میں آیات نازل ہو رہ…
15 Nov 2024, 10:03 UTC252 viewsread 10 August 2026 جاتی ہیں، دین محفوظ ہو جاتا ہے اور بالآخر جو نقصان ہے وہ بہت بہت تھوڑا ہے اس نقصان سے جو ذلت قبول کر کےبیٹھ جانے اور غلامی پر راضی رہنے سے اٹھانا پڑتا ہے۔
پس جہاد میں زندگی ہے اور جہاد چھوڑنے میں ذلت ہے ، رسوائی ہے اور اس کی وجہ سے ذلیل لوگوں کی حکومت قبول کرنی پڑتی ہے اور کافروں کا غلبہ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ پس اللہ رب العزت فرماتے ہیں کہ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاك…
14 Nov 2024, 02:52 UTC≈1,500 viewsread 10 August 2026 اقوال زریں
∆خود پسندی سب سے بڑی تنہائی ہے
∆خاموشی بڑھ جائے تو ہیبت بن جاتی ہے
∆جہاں بولنا ضروری ہو وہاں خاموش رہنا حماقت ہے
∆وہ گناہ جو کم سمجھا جائے بڑے گناہ کی بنیاد بن جاتا ہے
∆جب انسان خدا سے دور ہو جائے تو سکون انسان سے دور کر دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ اندیشہ اور خوف مسلط کر دیا جاتا ہے
∆میرے نفس نے مجھے نصیحت کی کہ میں اس سے خلوت برتوں جس سے لوگ بغض کینہ رکھتے ہوں
∆میں اس حسن پر نگاہ رکھوں جو صورت رنگ او…
13 Nov 2024, 03:59 UTC≈1,250 views2 reactionsread 10 August 2026 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جس طرح 3 نومبر کو دہلی میں کانفرنس ہوا اسی طرح سے 24 نومبر کو پٹنہ میں ایک تاریخ ساز کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے
جس میں حضرت مولانا سیَّد ارشد مدنی صاحب صدر جمیعت علماۓ ہند تشریف لارہے ہیں،
اِس وقت پورے جھارکھنڈ اور بہار کے مسلمانوں سے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ وقت ہے تمہارا، اِس وقت میں تم نکلو
اور اپنے گھروں کو چھوڑ دو اگر آج گھروں سے نہیں نکلے تو پھر تم اپنے گھروں سے…
❤2
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @tanbeehuttawagheet. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.