31 Aug 2026, 02:43 UTC5 viewsread 31 August 2026 Photo
🔺ٹرمپ نے امریکہ کے جارحانہ حملوں کے جواب میں ایران کی کارروائی پر اپنی حیرت کا اعتراف کیا
🔹 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک کے جارحانہ حملوں کے جواب میں ایران کی جانب سے دیے گئے ردِعمل پر اپنی حیرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی لوگ سخت جان ہیں۔
🔹 ایرنا کے مطابق، ٹرمپ نے پیر کی صبح نشر ہونے والے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی کشیدگی بڑھانے والی اور جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے دعویٰ کیا ک…
Signed Sahar Urdu tv
31 Aug 2026, 02:39 UTC4 viewsread 31 August 2026 Video
🎦 اردن کی فضاؤں میں ایرانی میزائلوں کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی فضائی دفاعی نظام کی کارروائی
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
31 Aug 2026, 02:36 UTC4 viewsread 31 August 2026 Photo
مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر نے رپورٹ کیا ہے کہ جدہ ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
31 Aug 2026, 02:35 UTC5 viewsread 31 August 2026 Photo
اردن نے اپنے ملک میں امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی تصدیق کردی۔
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
31 Aug 2026, 02:32 UTC5 viewsread 31 August 2026 Video
🎦 عربی ذرائع بغداد کے جنوب میں واقع الدُورہ ریفائنری سے دھماکے کی آواز سنائی دینے اور دھوئیں کے بادل اٹھنے کی اطلاع دے رہے ہیں۔
عراقی دارالحکومت بغداد میں الدُورہ ریفائنری سے دھوئیں کے ستون بلند ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
31 Aug 2026, 02:31 UTC5 viewsread 31 August 2026 پزشکیان کرغزستان روانہ ہوگئے
🔹صدرِ جمہوریہ مسعود پزشکیان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
29 Aug 2026, 13:59 UTC7 viewsread 31 August 2026 Video
🎦 حرمِ امیرالمؤمنینؑ جشنِ ولادتِ باسعادتِ رسولِ اکرم ﷺ کے استقبال کے لیے سجا دیا گیا
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
29 Aug 2026, 13:56 UTC7 viewsread 31 August 2026 Photo
🔺 فلسطین کے حامیوں کو ملک بدر کرنے کی کوشش میں ٹرمپ کو شکست
🔹 ایک امریکی وفاقی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی جانب سے جن قوانین کو غیر شہری طلبہ اور کارکنوں کے فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے ویزے منسوخ کرنے اور ملک بدری کی کارروائی شروع کرنے کے لیے بنیاد بنایا گیا تھا، وہ آئین سے متصادم ہیں۔
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
29 Aug 2026, 13:55 UTC4 viewsread 31 August 2026 Photo
🔺 الجزیرہ: آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی اوسط تعداد جنگ سے قبل 100 سے کم ہو کر روزانہ 7 رہ گئی / امریکہ کے 59 فیصد اسٹریٹجک ذخائر خالی ہیں
🔹 الجزیرہ کے مطابق، آبنائے ہرمز سے روزانہ گزرنے والے بحری جہازوں کی اوسط تعداد جنگ سے قبل 100 سے کم ہو کر صرف 7 رہ گئی ہے۔
🔹 رپورٹ کے مطابق، امریکہ کے 59 فیصد اسٹریٹجک ذخائر بھی خالی ہو چکے ہیں۔
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
29 Aug 2026, 13:53 UTC4 viewsread 31 August 2026 Photo
🔺 ٹیلی گراف: ایران میں برق رفتاری سے فتح حاصل کرنے کی ٹرمپ کی کوشش طویل اور تھکا دینے والی جنگ میں تبدیل ہوگئی
🔹 اخبار ٹیلی گراف نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ، جو ان کے بقول صرف تین ہفتے جاری رہنی تھی، چھ ماہ گزرنے کے بعد ایک طویل، تھکا دینے والی اور مہنگی جنگ میں تبدیل ہوگئی ہے۔ یہ ایسی جنگ ہے جس نے نہ صرف واشنگٹن کے ابتدائی اہداف پورے نہیں کیے بلکہ خطے اور عالمی معیشت پر بھی وسیع…
Signed Sahar Urdu tv
29 Aug 2026, 13:52 UTC4 viewsread 31 August 2026 Photo
🔺 کینیڈا ٹرمپ کے نام سے منسوب سڑک کا نام تبدیل کرے گا
🔹 سی این این: کینیڈا کی ایک سٹی کونسل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب ایک سڑک کا نام تبدیل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ متبادل ناموں میں ’’اوباما اسٹریٹ‘‘ اور ’’ٹیکو اسٹریٹ‘‘ بھی شامل ہیں۔
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
29 Aug 2026, 13:51 UTC4 viewsread 31 August 2026 Photo
🔺 برطانیہ میں پٹرول کی قیمت نے ایک بار پھر ریکارڈ توڑ دیا
🔹 اخبار دی گارڈین نے رپورٹ کیا ہے کہ برطانیہ میں پٹرول کی اوسط قیمت 161.6 پنس فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے، جو نومبر 2022 (آبان/آذر 1401) کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔
🔹 ڈیزل کی اوسط قیمت بھی اس وقت 183.4 پنس فی لیٹر ہے۔
Urdu.sahartv.ir
Signed Sahar Urdu tv
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @saharurduofficial. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.