18 Aug 2026, 05:08 UTC215 viewsread 18 August 2026 ⚡ متفرق سوالات وجوابات ⚡
(سوال) میرے ایک دوست نے ۴ ہزار روپے مانگے اور کہا کہ ایک مہینے بعد ۵ ہزار دے دوں گا۔ کیا اس طرح کرنا صحیح ہے؟ اور اگر اس طرح کرنا صحیح نہیں ہے تو اس سے بچنے کی کیا صورتیں ہوسکتی ہیں؟
(جواب) یہ صاف سود ہے اور کسی جائز حیلے سے بھی ایسا کرنا مناسب نہیں ہے۔ والله تعالى أعلم.
(سوال) صحابۂ کرام رضی الله عنهم پر اہلِ بیتِ اطہار رضی الله عنهم کو فضیلت دینا کیسا ہے؟
(جواب) اہل بیت کے علاوہ دیگر صحا…
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
31 Jul 2026, 06:30 UTC≈1,100 viewsread 18 August 2026 ⚡ متفرق سوالات وجوابات ⚡
(سوال) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے الگ الگ مجلسوں میں مختلف آیاتِ سجدہ کی تلاوت کی، جس کی وجہ سے اس پر متعدد سجداتِ تلاوت واجب ہوگئے۔ کیا وہ چار یا پانچ سجداتِ تلاوت ایک ساتھ ادا کر سکتا ہے؟ اور کیا ان سب کے لیے ایک ہی نیت کافی ہوگی؟
(جواب) ہاں، وہ واجب سجود کو ایک ہی وقت میں یکے بعد دیگرے تمام سجدے ادا کر سکتا ہے، ہر سجدے کے لیے الگ نیت کرنی ضرور نہیں ہے۔ وال…
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
23 Jul 2026, 12:12 UTC≈1,450 viewsread 18 August 2026 ⚡ جہالت کے باوجود یا تجربہ کی بنا پر علاج تجویز کرنا ⚡
(سوال) بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ جہاں کسی مریض سے ملاقات ہوئی فوراً کوئی دوا، گھریلو نسخہ یا یوٹیوب کا علاج بتانے لگتے ہیں، حالانکہ وہ نہ طبیب ہوتے ہیں اور نہ مرض کی حقیقت سے واقف ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہے؟
(جواب) اگر کوئی شخص طب کا ماہر نہ ہو، پھر بھی محض اندازے یا سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر علاج تجویز کرے، تو یہ جائز نہیں، خصوصاً ج…
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
23 Jul 2026, 12:12 UTC≈1,240 viewsread 18 August 2026 ⚡ متفرق سوالات وجوابات ⚡
(سوال) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ہمارے یہاں چکی والوں کا یہ طریقہ ہے کہ اگر کوئی شخص گیہوں پسوانے لے جائے تو وہ اس کے گیہوں اپنے پاس رکھ لیتے ہیں، اور اس کے بدلے اپنے پاس سے اتنے ہی وزن کا آٹا دے دیتے ہیں۔ پھر اس کے ساتھ پسائی کی پوری اجرت بھی وصول کرتے ہیں۔ یعنی نہ تو وہ انہی گیہوں کو پیس کر آٹا دیتے ہیں، بلکہ اپنا تیار آٹا دیتے ہیں، اور گاہک کے گیہوں اپنے پاس رکھ لیتے ہیں…
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
18 Jul 2026, 05:23 UTC≈1,320 viewsread 18 August 2026 ⚡ زم زم کے پانی سے غسل کرنا⚡
(سوال) زمزم کے پانی سے غسل کرنا شرعاً کیسا ہے؟
(جواب) زمزم کے پانی سے پانی کی حالت میں تبرکا غسل کرنا شرعاً جائز ہے لیکن ایسی جگہ غسل نہ کیا جائے جہاں وہ بہہ کر ناپاک جگہ جاتا ہوں۔ حاشیۃ الطحطاوی میں ہے: يجوز الوضوء والغسل بماء زمزم عندنا من غير كراهة بل ثوابه أكبر وفصل صاحب "لباب المناسك" آخر الكتاب فقال: يجوز الاغتسال والتوضؤ بماء زمزم إن كان على طهارة للتبرك فلا ينبغي أن يغتسل به جنب…
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
29 Jun 2026, 17:52 UTC≈2,240 viewsread 18 August 2026 ⚡ متفرق سوالات وجوابات ⚡
(سوال) کسی عورت کا شوہر دو سال یا اس سے زیادہ عرصہ سے غائب ہو اور اس کی کوئی خبر نہ ہو، تو کیا وہ دوسرا نکاح کر سکتی ہے؟
(جواب) محض دو سال یا اس سے زیادہ عرصہ شوہر کے غائب رہنے سے نکاح ختم نہیں ہوتا، اور نہ ہی عورت کے لیے دوسرا نکاح کرنا جائز ہو جاتا ہے۔ البتہ اس قدر وقت گزر گیا کہ اب یقین ہوجائے کہ عمر درازی سے وہ مرگیا ہے تو اس شہر کے سب سے بڑے عالم کی تحقیق کے بعد، اس کے حکم سے دوبارہ نکا…
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
23 Jun 2026, 07:09 UTC≈2,080 viewsread 18 August 2026 Video
Video, posted without a caption
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
16 Jun 2026, 14:50 UTC≈2,100 viewsread 18 August 2026 Photo
⚡⚡⚡⚡https://t.me/musannifeen
اشاعت علم کی نیت سے شیر کریں۔ 🌺
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
9 Jun 2026, 10:04 UTC≈2,230 viewsread 18 August 2026 Photo
https://www.instagram.com/reel/DZWZtQFsGm9/?igsh=M2xmMW53emI4eWE1
⚡⚡⚡⚡https://t.me/musannifeen
اشاعت علم کی نیت سے شیر کریں۔ 🌺
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
9 Jun 2026, 10:03 UTC≈1,810 viewsread 18 August 2026 Photo
https://www.instagram.com/reel/DZWeTR9smin/?igsh=MWRsNzdrNmh2c281eg==
⚡⚡⚡⚡https://t.me/musannifeen
اشاعت علم کی نیت سے شیر کریں۔ 🌺
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
9 Jun 2026, 10:02 UTC≈1,440 viewsread 18 August 2026 Photo
https://www.instagram.com/reel/DZWg-R0sXAx/?igsh=MXdxazZuaWlneGdlYw==
⚡⚡⚡⚡https://t.me/musannifeen
اشاعت علم کی نیت سے شیر کریں۔ 🌺
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
9 Jun 2026, 10:01 UTC≈1,250 viewsread 18 August 2026 Photo
https://www.instagram.com/reel/DZWjmbCMFVL/?igsh=b2Z1NzBvM3FsZHNp
⚡⚡⚡⚡https://t.me/musannifeen
اشاعت علم کی نیت سے شیر کریں۔ 🌺
Signed ندیم ابن علیم المصبور العینی
Showing the 12 most recent of 21 posts we hold for @musannifeen. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.