23 Aug 2026, 16:10 UTC49 viewsread 8 September 2026 Photo
اگر قرآنِ عظیم کا سہارا نہ ہوتا، نماز کے وہ اوقات نہ ہوتے جو دنیا کے بوجھ تلے دبے ہوئے دل میں ازسرِنو زندگی کی سانس پھونک دیتے ہیں، اور وہ عزیز خواب نہ ہوتے، وہ بشارتیں نہ ہوتیں جن کی امید ہم اپنے رب جلیل سے باندھے بیٹھے ہیں اور جو ہمارے لیے خود جان سے بھی بڑھ کر عزیز ہیں تو دل، جو کچھ دیکھتا ہے اس کے صدموں اور جو کچھ مدتوں سے اٹھاتا آرہا ہے اس کے بوجھ تلے کب کا گھٹ گھٹ کر مر چکا ہوتا۔
Signed ༆𝘼𝘽𝘿𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃༆
23 Aug 2026, 16:09 UTC52 viewsread 8 September 2026 وہ انتہائے عشق تھی یا نور بے حساب تھا
میں قید و بند وقت سے آزاد اس صدی میں تھا
وہ دور مصطفی تھا میں مدینہ نبی میں تھا
ایک پروانہ رسالت جا کے یوں گویا ہوۓ
آنے والے دور کا ہے امتی گناہ گار
ہند سے ہے حضور ہے مگر سیاہ کار
مسکرا کے آپ نے کہا روکنا نہیں
امتی ہے اور وہ بھی آنے والے دور کا
طے ہوا عصر کے بعد ہوگی میری حاضری
رو برو نبی کے پاس ہوگی میری حاضری
تصورنبی کیا تو ڈر گیا جا کے کیا کہوں گا
میں تو مر گیا صحابی رسول…
Signed ༆𝘼𝘽𝘿𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃༆
22 Aug 2026, 17:10 UTC48 viewsread 8 September 2026 *جن عورتوں نے ٹپکتی چھتوں کے باوجود اپنے شوہر نہیں چھوڑے آج وہ عورتیں ہماری مائیں ہیں.....🩷💯*
Signed ༆𝘼𝘽𝘿𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃༆
11 Aug 2026, 16:50 UTC91 views1 reactionsread 8 September 2026 Photo
*یہ عجـب نہیں کـہ میں تجھ سے محـبت کرتا ہوں… کیونکـہ میں ایک کمـزور بنـدہ
ہوں!* 🌻🖤
*لیکـن یہ عجـب ہے کـہ تو شاہـوں کا شـاہ ہوتے ہوئـے بھی مجھ سے محـبت کرتا ہـے* 🫠♥️
❤1
Signed 💖شہــᷜــᷤــــͩــͣــᷦــͣــͪــᷤـــزاد💖
7 Aug 2026, 07:09 UTC107 viewsread 8 September 2026 *جمعہ کے دن کی سنتیں اور مستحب اعمال🤍:*
*۱۔ غسل کرنا🌷:*
جمعہ کے دن غسل کرنا سنتِ مؤکدہ ہے۔
*۲۔ مسواک کرنا🌷:*
منہ کو صاف رکھنا اور مسواک کرنا۔
*۳۔ اچھے اور صاف کپڑے پہننا🌷:*
سفید کپڑے پہننا زیادہ افضل ہے۔
*۴۔ خوشبو لگانا🌷:*
عطر یا خوشبو لگانا سنت ہے۔
*۵۔ سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا🌷:*
جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنے سے اگلے جمعہ تک نور رہتا ہے۔
*۶۔ سورۃ الجمعہ کی تلاوت کرنا🌷:*
جمعہ کے دن سورۃ الجمعہ پڑھنا بہت باعثِ ب…
Signed 💖شہــᷜــᷤــــͩــͣــᷦــͣــͪــᷤـــزاد💖
6 Aug 2026, 01:59 UTC80 viewsread 8 September 2026 Posted without readable text
Signed 💖شہــᷜــᷤــــͩــͣــᷦــͣــͪــᷤـــزاد💖
The owner of this channel has been inactive for the last 17 months. If they remain inactive for the next 28 days, they may lose their account and admin rights in this channel. The contents of the channel will remain accessible for all users.
4 Aug 2026, 14:38 UTC81 viewsread 8 September 2026 Posted without readable text
Signed 💖شہــᷜــᷤــــͩــͣــᷦــͣــͪــᷤـــزاد💖
1 Aug 2026, 15:35 UTC88 views2 reactionsread 8 September 2026 Photo
نماز پڑھو بس نماز پڑھتے رہو نماز پڑھو یہاں تک کہ نماز تمہیں بوجھ نہ لگے نماز پڑھو یہاں تک کہ نماز کے بغیر دل بے چین ہو جائے نماز پڑھو یہاں تک کہ نماز میں ہی سکون ملنے لگے اور اگر گناہ بھی ہو جائیں تو نماز مت چھوڑو کیونکہ نماز ہی تمہیں بدل دے گی، تمہیں بہتر بنا دے گی اسلیئے پلیز نماز پڑھیں نماز ہی ہر مسائل کا حل ہے✨♥️
❤2
Signed 💖شہــᷜــᷤــــͩــͣــᷦــͣــͪــᷤـــزاد💖
1 Aug 2026, 13:51 UTC92 views1 reactionsread 8 September 2026 Video
معجـــᰔـــزے ہوتے ہیں، دعائیں سُـــن لی
جاتـی ہیں!
کــ♡ــن فــؔـرما دیا جـاتا ہے، زخـم بھــر دیے
جاتے ہیں.
دل♡ جوڑ دیے جاتے ہیـــــں. ♥️🤌🏻
❤1
Signed 💖شہــᷜــᷤــــͩــͣــᷦــͣــͪــᷤـــزاد💖
1 Aug 2026, 13:51 UTC223 views1 reactionsread 8 September 2026 Photo
*ابن قیم رحمہ ﷲ کہتے ہیں کہ:*
*دنیا میں سخت ترین سزا یہ ہے کہ ﷲ
تعالیٰ تمھاری زبان کو اپنے ذکر سے روک
لے۔💯💔*
❤1
Signed 💖شہــᷜــᷤــــͩــͣــᷦــͣــͪــᷤـــزاد💖
31 Jul 2026, 15:25 UTC71 views2 reactionsread 8 September 2026 امید نہ چھوڑنا۔ یہ شیطان تمہیں ورغلا رہا ہے۔ تم سے تمہاری طاقت اور تمہارا یقین چھین کر تمہیں بالکل تنہا کر دینا چاہتا ہے۔ تم سجدے نہ چھوڑنا، تم تہجد میں آنسوں بہانا ترک مت کرنا۔ تم سب کچھ پا لوگے۔ مایوسی کے بادل خود سے ہٹا دو۔ بس اللہ کی رضا مان کر جھکتے جاؤ۔ جس میں وہ راضی ہو، وہ کام کرتے جاؤ۔ اور پھر تم دیکھو گے *'کُن فیکون'* کے نظارے۔ ❤️
❤2
Signed 💖شہــᷜــᷤــــͩــͣــᷦــͣــͪــᷤـــزاد💖
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @islamicchangu. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.