6 Aug 2026, 14:44 UTC9 viewsread 6 August 2026 ''میرا شوہر میری بہن کو “چھوٹی بہن” کہتا تھا..
مگر تفتیش ہوئی تو معلوم ہوا، وہی اس کی راتوں کا عذاب تھا۔💔''
میرا نام ماہ نور ہے۔
عمر پینتیس سال ہے۔
کچھ مہینے پہلے میری طلاق ہوئی ہے۔
لوگ جب یہ لفظ سنتے ہیں تو فوراً چہرے پر افسوس اوڑھ لیتے ہیں۔
جیسے عورت کا گھر ٹوٹا نہیں، وہ خود ٹوٹ گئی ہو۔
مگر سچ پوچھیں تو میری طلاق سانحہ نہیں تھی۔
وہ میری رہائی تھی۔
وہ دروازہ تھا جو میں نے کانپتے ہاتھوں سے کھولا، مگر کھلتے ہی م…
Signed بولتے نقوش
6 Aug 2026, 14:44 UTC10 viewsread 6 August 2026 میں نے اس کے سامنے فائل رکھ دی۔
“یہ تم تھے؟”
اس نے پہلے مجھے دیکھا۔
پھر کاغذ دیکھے۔
پھر ہلکا سا مسکرایا۔
وہ مسکراہٹ آج بھی میرے اندر کانٹے کی طرح چبھتی ہے۔
بولا:
“اوہ پلیز، اتنا ڈرامہ مت کرو۔ بس مذاق تھا۔”
مذاق؟
میری بہن کی نیندیں چھین لینا مذاق تھا؟
اسے اپنے ہی گھر میں غیر محفوظ کر دینا مذاق تھا؟
ایک لڑکی کو شرم، خوف اور گھٹن میں دھکیل دینا مذاق تھا؟
میں نے اسے دیکھا۔
اس دن پہلی بار میں نے اپنے شوہر کو نہیں…
Signed بولتے نقوش
6 Aug 2026, 12:50 UTC19 viewsread 6 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
Signed بولتے نقوش
6 Aug 2026, 12:50 UTC20 viewsread 6 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
Signed بولتے نقوش
6 Aug 2026, 12:50 UTC20 viewsread 6 August 2026 میرے والد گرام محمد زکی کیفی کی ایک اور غزل پیش پے۔ ساتھ تصویر میں انہوں نے مجھے گود میں اٹھایا ہوا ہے ۔اس غزل کی خطاطی بھی باکمال خطاط محمد جمیل حسن صاحب نے 2010 میں دوبارہ کی تھی
سعود
۔۔۔۔۔
زندگی جرمِ محبت کی سزا ہو جیسے
موت چھپتی ہوئی پھرتی ہے خفا ہو جیسے
عمر بھر شدتِ احساس نے جینے نہ دیا
زندہ رہنا بھی کوئی میری خطا ہو جیسے
تیری رفتار ہے غمازِمحبت اے دوست
ہر قدم ساتھ مری لغزشِ پا ہو جیسے
ایک لمحے کو اس انداز س…
Signed بولتے نقوش
6 Aug 2026, 04:58 UTC32 viewsread 6 August 2026 والد مرحوم جناب محمد زکی کیفی کی ایک غزل جو مجھے بے حد پسند ہے
شبنم!تجھے اجازتِ اظہارِغم تو ہے
تو خوش نصیب ہے کہ تری آنکھ نم تو ہے
صحرا میں کیوں نہ اڑتےبگولےکا ساتھ دوں
دشتِ وفا میں کوئی مرا ہمقدم تو ہے
تمہیدِبےحسی ہے کہ تکمیلِ بےکسی
کل تک جو دل میں درد تھا وہ آج کم تو ہے
منزل نہ مل سکی،نہ ملے،کوئی غم نہیں
ہرراہِ شوق میں مرا نقشِ قدم تو ہے
میں دل فگار،آبلہ پا ،خستہ تن سہی
لیکن مرا مذاقِ طلب تازہ دم تو ہے
یہ بھی…
Signed بولتے نقوش
17 Jul 2026, 18:08 UTC130 viewsread 6 August 2026 https://link.amazon/B0bsqiMIY
Signed بولتے نقوش
10 Jul 2026, 11:32 UTC214 viewsread 6 August 2026 ایک سحرگویا مجھ پر طاری ہے۔ جب سے یہ حدیث پڑھی اور جب سے اس پر کچھ تدبر اور تحقیق کی۔ عجب عالم ہے اور جب بھی اس بارے میں سوچتا ہوں، حیرت اور ایمان افروز سرشاری سی طاری ہونے لگتی ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ کسی ایک دن آپ نے صحابہ کو فرمایا تھا، علیکم بالنسلان۔۔ یہ ایک سفر تھا۔ جس میں صحابہ تھک چکے تھے۔ شائد کسی غزوے سے واپسی کا سفر، جس میں صحابہ نڈھال تھے, اتنے کہ پاؤں من من کے ہو رہے تھے۔ اٹھائے نہ اٹھتے تھے۔ بس گھسٹتے جاتے …
Signed بولتے نقوش
9 Jul 2026, 14:55 UTC187 viewsread 6 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
Signed بولتے نقوش
9 Jul 2026, 14:55 UTC165 viewsread 6 August 2026 یہ غزل یونیکوڈ اردو میں:
غزل
چوٹ اپنوں سے جب بھی کھاتے ہیں
زخم سہہ کر بھی مسکراتے ہیں
غم کا لمحہ ہو یا خوشی کے پل
شعر بن کر وہ لب پہ آتے ہیں
تیرے شکوے گلے بجا لیکن
ہم تو رسمِ وفا نبھاتے ہیں
یاد آئیں تو درد بڑھتا ہے
لوگ ایسے بھی دل دکھاتے ہیں
جو جلا دل تو روشنی پائی
اب چراغوں سے شب سجاتے ہیں
رسمِ الفت یہی تو ہے ساحل
عیب اپنوں کے ہم چھپاتے ہیں
عبدالقدیر ساحل
Signed بولتے نقوش
4 Jul 2026, 07:35 UTC203 viewsread 6 August 2026 چینل میں شامل ایک ساتھی کی کاوش!!!
غزل
میرے من میں اک کہانی اور تھی
محفلوں میں خوش بیانی اور تھی
میں وہ قطرہ ہوں جو بن جائے گہر
مجھ میں اک جلوہ فشانی اور تھی
میں نے جب خود کو پکارا ایک دن
تب سنی دل کی زبانی اور تھی
جس کو چاہا میں نے سچے خواب سا
دل پہ لیکن حکمرانی اور تھی
تم تو رسماً ساتھ چلتے ہو مگر
راہِ دل کی پاسبانی اور تھی
میں نے چاہا بے غرض، بے انتہا
زندگی کی سخت جانی اور تھی
تم ملے ، مجھ کو ملی ہے تازگی
و…
Signed بولتے نقوش
4 Jul 2026, 07:29 UTC181 viewsread 6 August 2026 مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب!!
صحابہ پر نقد جائز نہیں!!!!
Signed بولتے نقوش
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @guldastaeurduadab. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.