ترکیہ: صدر ایردوان اسٹیڈیئم میں پہنچ گئے =ksՕߩ1l!bA6墔;-tQ[x?$T8n~ɒ 2^!ˬ1iPrؚQ_/9~t˲,{ysνݜxrE:}%lגξ!f3g䉧%ȤʖMr闤ьk =͊R5 S3ulef(t!Kd1;;;Iz{vVJ{?ۛ;+p,/H2^osD#PjiMG350[}|]Ñxk;eX https://www.alqamar.info/news/2023/08/21/254952

Channel
Al Qamar Online
@alqamaronline
On this record: Growth · Engagement · Posts · Cite this entry
7subscribers
-1 since we began measuring on 7 August 2026
Risers and fallers across the register · movement among entries of Under 1,000.
Register entry
| Telegram ID | -1001378047815 |
|---|---|
| Type | Channel |
| Username | @alqamaronline |
| Created | Between 1 March 2018 and 31 August 2021— estimated from Telegram’s id allocation, not measured. How this range is calculated. |
| First recorded | 12 August 2026 |
| Last confirmed live | 24 August 2026 |
| Measurements held | 3 |
| Confirmed unchanged | 1 time, most recently 24 August 2026 |
| On Telegram | t.me/alqamaronline |
Growth
| Measured (UTC) | Subscribers | Change |
|---|---|---|
| 24 Aug 2026, 20:58 | 7 | -1 |
| 12 Aug 2026, 16:02 | 8 | no change |
| 7 Aug 2026, 20:10 | 8 | first reading |
Engagement
20 posts held, back to 21 August 2023 — the reader has not yet reached the start of this channel’s public history, so older posts may sit further back, unread. Read across 1 pageof Telegram’s post history, 20 posts per page.
Nothing published in the last 30 days. ERR and ER are rolling 30-day measures, so there is nothing to compute — we hold 20 posts for this entry, the most recent from 21 August 2023. An engagement rate over an empty window would be a number about nothing.
Recent posts
ہیلری طوفان امریکہ ریاست کیلیفورنیا سے آ ٹکرایا =]sq? 7d~HHK.{H1%IJY[yQؠ`R4S^TSJOJ5!=_w lPtt?uS3?~{5s8fjUBiS8JjǟR33’LqOee]u3oLdd8KfXٶssstv+elEF{w;We`퍝^9Jݲc=ö”q,Y/o1vUu-iQztM^L}4ypE1# }”tWRXQ*[r?g۠S s https://www.alqamar.info/news/2023/08/21/254951
جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشقیں،شمالی کوریا کی جواب دینے کی دھمکی یان ہاپ خبر ایجنسی کے مطابق، یو ایف ایس نامی ان مشقوں کا مقصد سیمو لیشن،مشترکہ متحارب صلاحیتوں کی تربیت اور سول دفاعی مشقوں کا ادراک کرنا ہے۔ان مشقوں میں آسٹریلیا،کینیڈا، فرانس،برطانیہ،یونان،اٹلی،نیوزی لینڈ، فلپائن اور تھائی لینڈ سمیت جنوبی کوریا میں متعین اقوام متحدہ کی فوج بھی شامل ہے جن میں F -35 A ،F15K اور FA-50 قسم کے بیس جنگی طیارے بھی شامل ہ…
اسرائیلی قوتوں کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت بدستور جاری =ksqU0: طM b۹v{8) ͪ8.B A)_TSJTt TۛxkULժRuGyr3զO(fN1EQJ+ޚy^ORKrhimMmymv#Ki3OZ[MhjU־^mWwde +,ZBZ{n@'{W[uо)kȊ4j-9F3l+Dʫ7jㅈh4`B?sgTQ^LTGqժ4gMթYVx*g;?h]MhC,}ܬ’;x”D;65cql՝spfv078͍gYi*MkxKכJ)fYs5k8 https://www.alqamar.info/news/2023/08/21/254949
ہم نائجر میں کسی پر امن حل کے لیے دفتر خارجہ کی وساطت سے کام کر رہے ہیں، صدر ایردوان صدر رجب طیب ایردوان نے زور دے کر کہا ہے فوجی مداخلت ہونے والے نائجر میں تاحال کوئی حل نہیں نکل سکا ہے۔"ہم فی الحال اس بات پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں کہ ہم یہاں اپنی وزارت خارجہ کے ساتھ اپنا کلیدی کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں۔”صدر ایردوان نے ہنگری ریاست کے یوم تاسیس کی تقریبات اور عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بدھاپست کے دو…
مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے ،نگران وزیر اعظم فیصل آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ پر بڑا دکھی ہوا ہوں،کوئی بھی معاشرہ عدل اور انصاف سے ہی قائم رہ سکتا ہے،مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار انصاف کے سسٹم پر ہوتا ہے ،گھر معاشرے اور مملکت کے دشمن کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے ۔ سانحہ جڑانوالہ میں مسیح برداری سے اظہار یکجہتی کے موقع پر انہوں نے تقریب سے …
متحدہ عرب امارات میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ دبئی:متحدہ عرب امارات میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عرب نیوز کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی کے بعد گولڈ بسکٹ اور زیورات کی خریداری بڑھ گئی۔ دبئی گولڈ مارکیٹ کے تاجروں کے مطابق آئندہ کئی ہفتے تک سونے کی قیمت کم ہوتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ 18 اور21 قیراط کے سونے کے زیورات کی طلب زیادہ ہے جبکہ سونے کے 30 اور 50…
امریکہ:جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی ، ایک شخص ہلاک واشنگٹن:امریکی ریاست نیوجرسی میں جنگلات کی آگ 200سے زائد ایکڑ تک پھیل گئی، واشنگٹن میں جنگل کی آگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق نیوجرسی میں آگ کی مڈن کائونٹی کے وارٹن سٹیٹ فاریسٹ میں لگی ہوئی ہے جسے ڈریگ وے وائلڈ فائر کا نام دیا گیا تاحال آگ سے کسی عمارت کو نق…
خطے میں امریکی جنگی مشقوں کا کرارا جواب دینگے:شمالی کوریا پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ میزائل کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے بیان میں کہا ک…
صدر مملکت نے جو کہا ہے وہ معتبر بات ہے، بابر اعوان اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ صدر نے جو کہا ہے وہ معتبر بات ہے، یہ بڑا سنگین جرم ہوا ہے، جہاں آئینی عہدے کی حکم عدولی ہو جائے وہاں نتیجہ آرٹیکل 6 نکلتا ہے، آرٹیکل 186 صدر کو اختیار دیتا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے سامنے سوال بھیجے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ صدر مملکت کے ٹوئٹ ک…
ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے،چیف جسٹس اسلام آ باد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں مقررہ حد سے زیادہ قرض لینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال اور جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ آئینی درخواست 2020میں دائرکی تھی، حکومتوں نے حد سے زیادہ قرضے لیکر آئینی خلاف ورزی کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ملک شد…
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کے کیس میں نیب لاہور نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو عدالت پیش کیا۔ احتساب عدالت نے چوہدری پرویزالہی کے جسمانی ریمانڈ میں 29 اگست تک توسیع ک…
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @alqamaronline. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.
Cite this entry
A live page changes as we take new readings, so a citation should name the measurement it is based on, not just the URL. The line below cites the subscriber count as measured 24 August 2026 — this entry's latest reading, not the date you are reading this.
“Al Qamar Online” (@alqamaronline), 7 subscribers as measured 24 August 2026. Telegram Register, tgregister.com/channel/alqamaronline.
Full measurement history, CC BY 4.0. Every reading this register holds for this entry, not just the latest one, as a dated, downloadable record: CSV · JSON. Free to use with attribution to tgregister.com. Each file carries its own generation timestamp, which is the figure to cite for exactly when the data was retrieved.