16 Jun 2026, 09:36 UTC150 viewsread 6 August 2026 📜 *معارفِ اہلبیتؑ*
🍃 *ایک ادبی جھلک:*
امام علیؑ نے نہج البلاغہ میں فرمایا:
«وَ الدُّنْيَا دَارٌ مُّنِيَ لَهَا الْفَنَاءُ... وَ هِيَ حُلْوَةٌ خَضْرَاءُ»
یعنی "دنیا ایک گھر ہے جس کے لیے فنا مقدر ہے... اور یہ شیریں و شاداب ہے"۔
یہ تشبیہ (دنیا کو پھلتی پھولتی فصل سے تشبیہ دینا) اپنے اندر شاعرانہ حسن بھی رکھتی ہے اور گہرا فلسفہ بھی
💎 امام صادقؑ نے فرمایا:
«أَلْعِلْمُ نُورٌ يَقْذِفُهُ اللَّهُ فِي قَلْبِ مَنْ يَشَاءُ»
یع…
Signed zahra hussaini
4 May 2026, 08:20 UTC254 viewsread 6 August 2026 شب جمعہ
رسول خدا نے فرمایا ؛
مومنین کی ارواح ھر شب جمعہ ( جمعرات کی رات) اپنے گھروں میں لوٹ آتی ہیں۔
اور ان میں سے ھر ایک روح غمگین آواز کے ساتھ یوں پکارتی ہیں۔
اے میرے گھر والو ، میری اولاد اور اے میرے احباب ھمارے نام پر کچھ صدقہ دو، ھمیں یاد کرو اور ھماری تنھائی و بے کسی پر رحم کرو۔۔۔
آج شب جمعہ ہے۔ اپنے اپنے مرحومین کے لیے سورہ فاتحہ ، صدقہ ، صلوات اور صالح اعمال کو ھدیہ کریں شاید کل ھمارے لیے بھی کوئی صالح ا…
Signed zahra hussaini
28 Apr 2026, 11:06 UTC264 viewsread 6 August 2026 الاسوہ مرکزتعلیم و تربیت:
ایک پانچ چھ. سال کا معصوم سا بچہ 👦اپني چھوٹی بہن 👩 کو لے کر مسجد کے ایک طرف کونے میں بیٹھا ہاتھ اٹھا کر اللہ سے نہ جانے کیا مانگ رہا تھا.
کپڑے میں میل لگا ہوا تھا مگر نہایت صاف، اس کے ننھے ننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے.
بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے اور وہ بالکل بے خبر اپنے اللہ سے باتوں میں لگا ہوا تھا.
جیسے ہی وہ اٹھا ایک اجنبی نے بڑھ کے اس کا ننھا سا ہاتھ پکڑا اور پوچھا
"کیا مانگا…
Signed zahra hussaini
16 Mar 2026, 13:05 UTC314 viewsread 6 August 2026 🔷 الله تعالٰی کی بخشش 🔷
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں ایک شخص ایسا تھا جو اپنی توبہ پر کبھی ثابت قدم نہیں رہتا تھا۔ جب بھی وہ توبہ کرتا، اسے توڑ دیتا۔ یہاں تک کہ اسے اس حال میں بیس سال گزر گئے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی کی کہ میرے اس بندے سے کہہ دو میں تجھ سے سخت ناراض ہوں۔۔۔
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس آدمی کو اللہ کا پیغام دیا تو وہ بہت غمگین ہُوا اور جنگلوں کی طرف نکل گیا۔ اور وہ…
Signed zahra hussaini
15 Mar 2026, 12:38 UTC237 viewsread 6 August 2026 علی لاریجانی اور آیت اللہ علی خامنہ ای کے درمیان اُن کی شہادت سے پہلے کی ایک مبینہ گفتگو
علی لاریجانی، ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری، آیت اللہ علی خامنہ ای کے پاس ایک سنجیدہ رپورٹ لے کر آئے — لیکن اُن کا دل سرد نہیں تھا۔
طویل خاموشی کے بعد انہوں نے کہا:“میرے رہبر… اس بار خطرہ صرف دباؤ کا ایک گزرتا ہوا پیغام نہیں ہے۔ ایک فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ دشمن آپ کو قتل کرنا چاہتا ہے، چاہے آسمان میزائلوں سے کیوں …
Signed zahra hussaini
12 Mar 2026, 09:46 UTC219 viewsread 6 August 2026 🔶 شبھائ ﻗﺪﺭ کے مشترکہ اعمال 🔶
📖 شبهائے قدر کے ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ اعمال ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪ ﺍﻣﻮﺭ ﮨﯿﮟ. جو درج ذیل ہیں:
🌺1- غسل ﮐﺮﻧﺎ
🌺2- ﺩﻭﺭﮐﻌﺖ ﻧﻤﺎﺯ ﺑﺠﺎﻻﺋﮯ جسکی ﮨﺮﺭﮐﻌﺖ ﻣﯿﮟﺳﻮﺭہ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺎﺕ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺳﻮﺭہ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﭘﮍﮬﮯ، ﺑﻌﺪﺍﺯ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﺘﺮ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﮩﮯ:
ﺍَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُﺍﷲ ﻭَﺍَﺗُﻮْﺏُ ﺍِﻟَﯿْﮧِ.
ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺑﺨﺸﺶ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍسکے ﺣﻀﻮﺭ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﺗﺎﮨﻮﮞ۔
ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺳﻮﻝ اکرمؐ ﺳﮯ ﻣﺮﻭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﺣﻖ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍسکے ﺍﻭﺭ ﺍسکے ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ …
Signed zahra hussaini
12 Mar 2026, 09:45 UTC153 viewsread 6 August 2026 🔰 *شبِ قدر کے بارے ایک عمل*
شبِ قدر کی رات کا ایک اھم عمل بتانا چاھتا ہوں۔
اس میں ایک راز چھپا ہوا ہےجو نہیں بتاؤنگا۔
بشرطیکہ آپ لوگ میرے لیےدعا کرینگے کیونکہ بےانصافی ہےکہ میں آپ کیلئے دعا کروں اور آپ دعا نہ کریں ۔
وہ عمل درج ذیل ہے۔
☜ ایک مرتبہ سورہ واقعہ۔
☜ ایک مرتبہ سورہ قل ھواللّٰه احد۔
☜ سات مرتبہ یااللّٰه۔
اس کےبعد اپنی حاجت طلب کریں، یقیناً جو چاہیں گے اللّٰه تعالیٰ عطا کرے گا۔
(بہت اھم عمل ہے، اسےح…
Signed zahra hussaini
8 Mar 2026, 05:11 UTC214 viewsread 6 August 2026 امام (عج) کی معرفت
حضرت رسول اللہ (صلي اللہ عليہ و آلہ) نے فرمايا:
{من مات ولم يعرف امام زمانه مات ميتة الجاهلية}-
جو مرے اورمرنے سے قبل ہي اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچانے وہ جاہليت و شرک کي موت مرا ہے- (1)
اب سوال يہ ہے کہ اس شناخت و معرفت کي نوعيت کيا ہے اور ہمارے يقين و اعتقاد کي تشکيل ميں کيا کردار ادا کرتي ہے؟
جوابا کہا جاسکتا ہے:
1- شناخت و معرفت امام
شناخت سے مراد ظاہري اور معمولي بھي ہوسکتي ہے- چونکہ…
Signed zahra hussaini
8 Mar 2026, 05:06 UTC188 viewsread 6 August 2026 ☀️🌿روزہ کے احکام 🌿☀️
وہ چیزیں جو روزے کو باطل کرتی ہیں۔
۱۵۸۱۔چند چیزیں روزے کو باطل کر دیتی ہیں:
۱۔ کھانا اور پینا۔
۲۔ جماع کرنا۔
۳۔ اِستِمَنَاء۔ یعنی انسان اپنے ساتھ یا کسی دوسرے کے ساتھ جماع کے علاوہ کوئی ایسا فعل کرے جس کے نتیجے میں منی خارج ہو۔
۴۔ خدا تعالی پیغمبر اکرام (صلی اللہ علیہ وآلہ) اور ائمہ طاہرین علیہم السلام سے کوئی جھوٹی بات منسوب کرنا۔
۵۔ غبار حلق تک پہنچانا۔
۶۔ مشہور قول کی بنا پر پورا سر پ…
Signed zahra hussaini
8 Mar 2026, 04:39 UTC148 viewsread 6 August 2026 ♻️ امام زمانہ (عج) کی خدمت کریں.
قال الامام صادق عليه السلام:
لَو أدرَكتُهُ لَخَدَمتُهُ أيّامَ حَياتي؛
حضرت امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں:
اگر میں [امام زمان عليه السلام] کو دیکھتا اور درک کرتا تو پوری عمر ان کی خدمت کر تا .
📚.الغيبه، نعمانى، ص 245
🌸 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ عَجِّلْ فَرَجَهُم 🌸
✨
💕
🌸🕊
💜✨🕊
🌸💕✨🕊
💜🌸💜🌸💕💜💕✨
Signed zahra hussaini
7 Mar 2026, 03:07 UTC202 viewsread 6 August 2026 کاش میرا ہر شیعہ اس مومنہ کی طرح اپنی زندگی کا اصول بنالے...................
ابوبصیر اسدی کوفی یہ روایت نقل کرتے ہیں کہ ایک دن میں اپنے چھٹے امام صادق علیہ السلام کی خدمت میں حاضر تھا کہ میں نے دیکھا کہ ایک خاتون پورے اسلامی حجاب میں (جس کا نام ام خالد تاریخ کی کتابوں میں لکھا ہے). خدمت امام ع میں آتی ہیں اور اسی حجاب اسلامی کے اندر رہ کر ایک سوال کرتی ہیں کہ:
اے فرزند رسول ص ! مجھے ایسا مسئلہ پیش آگیا ہے کہ جس کے …
Signed zahra hussaini
7 Mar 2026, 03:02 UTC174 viewsread 6 August 2026 🔵 سوال : کیا کوئی زندہ آدمی کے روزوں کی قضا رکھ سکتا ہے؟
📚 کسی آدمی کو زندہ آدمی کے روزوں کی قضا کے لئے اجرت نہیں دے سکتے اور خود اس انسان پر روزوں کی قضا واجب ہے جب بھی جس زمانہ میں روزوں کی قضا بجانے لانے کی توانائی حاصل ہو جائے تو خود قضا روزہ رکھے.
👌🏼 جی ہاں اگر انسان اپنے روزوں کی قضا بجا نہیں لاسکا تو یہ وصیت کرسکتا ہے میرے مرنے کے بعد روزوں کی قضا بجا لائی جائے .
🔺 مآخذ امام، العروه الوثقی مع تعلیقات، ج1،…
Signed zahra hussaini
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @alhoda313. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.