8 Sept 2026, 05:40 UTC32 viewsread 10 September 2026 جس شخص کو قرآن سے محبت ہوتی ہے، وہ اس کے لیے اپنا وقت ضرور نکالتا ہے۔
رہا یہ کہنا کہ:
"میرے پاس قرآن پڑھنے اور اپنے حفظ کو پختہ کرنے کے لیے وقت نہیں ہے"
تو یہ دراصل سستی کے پردے میں لپٹی ہوئی ٹال مٹول ہے۔
اے قرآن والوں! پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ تمہیں اپنے کھانے، سونے اور دنیا کے دوسرے کاموں کے لیے وقت مل جاتا ہے، مگر اپنے یاد کیے ہوئے قرآن کی دہرائی اور معاہدہ کے لیے وقت نہیں ملتا؟
حقیقت یہ ہے کہ وقت سب کے پاس برابر…
Signed Sadique Masood
7 Sept 2026, 05:45 UTC48 viewsread 10 September 2026 •
تمہیں تو دنیا میں قید کیا گیا تھا، اور تم اسی سے دل لگا بیٹھے؛ بھلا قیدی بھی کبھی جیل میں دل لگاتا ہے؟!
(أبو إسحاق الألبيري رحمه الله | تائيتُه الشهيرة)
https://whatsapp.com/channel/0029VaAW7pq6LwHnbq4MNQ17
Signed Sadique Masood
6 Sept 2026, 08:15 UTC57 viewsread 10 September 2026 “حقیقی انسان وہ ہے جو اپنے جسم کی موت سے نہیں، بلکہ اپنے دل کی موت سے ڈرتا ہے؛ کیونکہ اکثر لوگ اپنے جسموں کی موت سے تو خوف کھاتے ہیں، مگر اپنے دلوں کی موت کی کوئی پروا نہیں کرتے۔”
📚مدارج السّالكين (٢٤٨/٣)\ابن القيم رحمه الله
https://whatsapp.com/channel/0029VaAW7pq6LwHnbq4MNQ17
Signed Sadique Masood
4 Sept 2026, 06:17 UTC76 viewsread 10 September 2026 پیسہ انسان کا نیا خدا ہے یو وال نوح حراری کہتا ہے کہ آج کے دور میں مذہب بدل گیا ہے
اب انسان مسجد ، مندر یا چرچ میں نہیں بلکہ بینک ، مارکیٹ اور برانڈ کے آگے سجدہ کرتا ہے۔ پیسہ صرف ایک کاغذ یاڈیجیٹل نمبر ہے ، مگر انسان نے اس پر وہی ایمان قائم کیا ہے جو بھی خدا پر تھا۔ یہی ایمان پوری دنیا کو ایک نظام میں جوڑے رکھتا ہے۔
تم کسی نوٹ کو جلاد و تو تمہیں خسارہ محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی مقدس چیز ضائع ہو گئی ہو۔
تمہارے دن کی خوش…
Signed Sadique Masood
4 Sept 2026, 06:08 UTC59 viewsread 10 September 2026 پیسہ انسان کا نیا خدا ہے یو وال نوح حراری کہتا ہے کہ آج کے دور میں مذہب بدل گیا ہے
اب انسان مسجد ، مندر یا چرچ میں نہیں بلکہ بینک ، مارکیٹ اور برانڈ کے آگے سجدہ کرتا ہے۔ پیسہ صرف ایک کاغذ یاڈیجیٹل نمبر ہے ، مگر انسان نے اس پر وہی ایمان قائم کیا ہے جو بھی خدا پر تھا۔ یہی ایمان پوری دنیا کو ایک نظام میں جوڑے رکھتا ہے۔
تم کسی نوٹ کو جلاد و تو تمہیں خسارہ محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی مقدس چیز ضائع ہو گئی ہو۔
تمہارے دن کی خوش…
Signed Sadique Masood
2 Sept 2026, 15:43 UTC76 viewsread 10 September 2026 Photo
امیر بننے کا فارمولا بتاتے بتاتے خود 10,000 کروڑ روپے کے قرض میں ڈوب گئے کیوساکی!
Signed Sadique Masood
2 Sept 2026, 10:04 UTC69 viewsread 10 September 2026 "ہوسکتا ہے کہ کسی غریب و مسکین کے منہ پر آپ کی ایک مسکراہٹ اللہ کے نزدیک آپ کا مرتبہ بلند کردے۔"
(کتاب: زندگی سے لطف اٹھائیے، صفحہ نمبر: 64)
https://whatsapp.com/channel/0029VaAW7pq6LwHnbq4MNQ17
Signed Sadique Masood
29 Aug 2026, 04:16 UTC116 viewsread 10 September 2026 وحين سألتها من تفضل؛ ديستويفسكي أم بوكوفسكي؟
قالت لي أنها غير مهتمة بكرة القدم، وتُفضل القراءة في أوقات فراغها!
#أحمدخالدتوفيق
(جب میں نے اس سے پوچھا کہ تمھیں کون پسند ہے ؛دوستویفسکی یا بوکوفسکی ؟
تو اس نے کہا : مجھے فٹبال میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، میں فرصت کے اوقات میں کتابیں پڑھنا پسند کرتی ہوں 😄)
https://whatsapp.com/channel/0029VaAW7pq6LwHnbq4MNQ17
Signed Sadique Masood
28 Aug 2026, 13:20 UTC100 viewsread 10 September 2026 🌸 بیسک انگلش کورس (آن لائن) 🌸
کورس کا تعارف:
یہ چار ماہ کا آن لائن کورس خاص طور پر ان طالبات اور خواتین کے لیے ہے جو انگلش سے بالکل ناواقف ہیں۔ ذریعۂ تعلیم اردو ہے، اور مرحلہ وار Grammar، Translation، Vocabulary، Speaking، Reading اور Writing کی مشق کرائی جاتی ہے۔
کورس کے اختتام تک طالبات کو انگلش سمجھنے، پڑھنے اور بولنے کا بنیادی اعتماد حاصل ہوجاتا ہے۔
✨ کورس کی خصوصیات:
• روزانہ 45 منٹ کی لائیو کلاس
• Google M…
Signed Sadique Masood
28 Aug 2026, 13:20 UTC79 viewsread 10 September 2026 Photo
Photo, posted without a caption
Signed Sadique Masood
28 Aug 2026, 06:11 UTC79 viewsread 10 September 2026 Photo
*"ایک عورت کو یاد رکھنا چاہیے کہ اگرچہ اس کا حسن بہت سے مردوں کو اپنی طرف متوجہ کر سکتا ہے، لیکن بالآخر اسے اس دنیا کو چھوڑ کر جانا ہے۔ اسے ایک گڑھے میں رکھ کر مٹی سے ڈھانپ دیا جائے گا، اور اس کا حسن اور زیب و زینت اس وقت ختم ہو جائے گی جب زمین کے کیڑے اس کے جسم کو کھا جائیں گے۔ اس کے بعد اس کے نیک اعمال اور افعال ہی اسے (جزا یا سزا کے لیے) روکے رکھیں گے۔"*
(موعظة النساء : ص ٣٩)
https://whatsapp.com/channel/0029VaA…
Signed Sadique Masood
27 Aug 2026, 04:31 UTC100 viewsread 10 September 2026 صلّی اللہ علیہ وسلّم❤️
شب ہائے سیہ سایہ
خورشید کی تابانی
انجم کی تُنُک تابی
موجوں کی یہ طُغیانی
ہنگامۂ صرصر سے
طوفاں کی بَلَا خیزی
شبنم کے تقاطُر سے
گلشن کی فسوں کاری
آدم کی نگاہوں سے
نظّارۂ فردوسی
حوّا کے تزَلزُل سے
آبادئ عالم تک
کشتی سے سفینے سے
غرقابیِ کنعاں تک
انجام تمرُّد سے
بے نام و نشانی تک
اقلیمِ سلیماں سے
داوٗد کے اِلحاں تک
غاروں کے مکینوں سے
مدیَن کے بیاباں تک
معماریِ کعبہ سے
زمزم کی روانی تک
خوابوں ک…
Signed Sadique Masood
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @Tarashe_Official. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.