1 Sept 2026, 16:55 UTC23 views1 reactionsread 3 September 2026 حقیقی معیار: اللہ کے ہاں آپ کا مقام کیا ہے؟
اصل معیار یہ نہیں کہ لوگوں کے درمیان آپ کون ہیں، کتنے لوگ آپ کو جانتے ہیں، یا ان کی نگاہوں میں آپ کا کیا مقام ہے؛ بلکہ حقیقی معیار یہ ہے کہ: اللہ تعالیٰ کے نزدیک آپ کون ہیں؟
آپ اللہ کے جتنے قریب ہوں گے، اس کی جتنی فرمانبرداری کریں گے، اور وہ آپ سے جتنا راضی ہوگا؛ آپ کا درجہ اتنا ہی بلند ہوگا۔ پھر چاہے لوگ آپ سے ناراض ہی کیوں نہ ہوں اور آپ کی قدر نہ پہچانیں۔
کتنے ہی انسان…
❤1
Signed Abdurrahman Siddiqui
26 Aug 2026, 16:25 UTC62 viewsread 3 September 2026 https://youtube.com/shorts/ZZYyxKrSpOQ?si=Wj7aJHGo7VI48Jgn
https://linktr.ee/Assalafiyyahind
Signed Abdurrahman Siddiqui
25 Aug 2026, 16:55 UTC57 views1 reactionsread 3 September 2026 شیخ ابراہیم المحیمید حفظہ اللہ فرماتے ہیں :
"آج لوگ عید میلاد النبی کے جواز پر یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ عالمِ اسلام کی اکثریت اسے مناتی ہے، اگر یہ بات واقعی درست ہے، تو ذرا بتائیے کہ ائمہ اربعہ (امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ) اس عمل میں کہاں ہیں؟ انہوں نے اسے کیوں نہیں منایا؟
تاریخ گواہ ہے کہ میلاد منانے کی بدعت سب سے پہلے فاطمیوں نے ایجاد کی، جو کہ روافض کا ایک فرقہ ہے، اسی بن…
👍1
Signed Abdurrahman Siddiqui
23 Aug 2026, 09:34 UTC77 viewsread 3 September 2026 امام البانی رحمہ اللہ (١٤٢٠ھ) فرماتے ہیں :
"ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے جذبات پر قابو رکھیں اور انہیں اس قدر کھلی چھوٹ ہرگز نہ دیں کہ نبی کریم ﷺ سے محبت کے دعوے کی آڑ میں ہم اللہ کے دین میں کوئی ایسی نئی چیز شامل کر بیٹھیں جو درحقیقت دین کا حصہ نہیں ہے، یاد رکھیں کہ سچی محبت کا اصل تقاضا اتباع (سنت کی پیروی کرنا) ہے، نہ کہ ابتداع (دین میں نئی چیزیں ایجاد کرنا)، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :
{قُلۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تُحِبُّو…
Signed Abdurrahman Siddiqui
18 Aug 2026, 17:34 UTC90 viewsread 3 September 2026 Photo
Photo, posted without a caption
Signed Abdurrahman Siddiqui
16 Aug 2026, 11:54 UTC96 viewsread 3 September 2026 Forwarded from @hindisalafi
https://www.youtube.com/live/1Bl_vntztfc?si=t6JERSZm9ssCS3ID
Live at 5:30pm
Signed Abdurrahman Siddiqui
15 Aug 2026, 09:09 UTC110 views1 reactionsread 3 September 2026 ابو سعید خدری اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«مَا يُصِيبُ الْمُسْلِمَ مِنْ نَصَبٍ، وَلَا وَصَبٍ، وَلَا هَمٍّ، وَلَا حُزْنٍ، وَلَا أَذًى، وَلَا غَمٍّ، حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا، إِلَّا كَفَّرَ اللَّهُ بِهَا مِنْ خَطَايَاهُ».
"مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں ک…
❤1
Signed Abdurrahman Siddiqui
8 Aug 2026, 17:55 UTC128 viewsread 3 September 2026 https://youtu.be/r1agh9BMHvk
6mint
https://linktr.ee/Assalafiyyahind
Signed Abdurrahman Siddiqui
4 Aug 2026, 16:45 UTC129 viewsread 3 September 2026 قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا :
{وَالَّذِيۡنَ يُؤۡذُوۡنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتِ بِغَيۡرِ مَا اكۡتَسَبُوۡا فَقَدِ احۡتَمَلُوۡا بُهۡتَانًا وَّاِثۡمًا مُّبِيۡنًا} - [الأحزاب: ٥٨]
ترجمہ: "جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بغیر کسی قصور کے اذیت دیتے ہیں، تو یقیناً انہوں نے ایک بڑے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر لے لیا ہے".
اسی طرح حدیث میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ …
Signed Abdurrahman Siddiqui
2 Aug 2026, 14:58 UTC117 viewsread 3 September 2026 Photo
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے مدرسے کی ایک طالبہ کا بچہ شدید علالت میں مبتلا ہے اور اس کے علاج کے لیے مالی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو وسعت عطا فرمائی ہے تو اپنی استطاعت کے مطابق اس کارِ خیر میں ضرور حصہ لیں۔ بسا اوقات آپ کا معمولی سا تعاون بھی کسی پریشان حال خاندان کے لیے بہت بڑا سہارا بن جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ بیمار بچے کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، اس کے وال…
Signed Abdurrahman Siddiqui
25 Jul 2026, 04:40 UTC137 viewsread 3 September 2026 File
File, posted without a caption
Signed Abdurrahman Siddiqui
25 Jul 2026, 04:38 UTC179 viewsread 3 September 2026 📢 *LIVE NOW* | Session 1
📝 Topic : *Qiyaadat Ke Nabawi Usool ( قیادت کے نبوی اصول )*
🎙️ Speaker : *Shaykh Abu Zaid Zameer حفظہ اللہ*
🎥 Watch *LIVE ON*
https://www.youtube.com/islamiclecturesnet/live
*PDF Notes* :
https://drive.google.com/file/d/1aDyyaI4H6BmSCKA5sQMEmP8NujiRimPh/view?usp=sharing
🕌 *Venue:* Masjid-e-Umar Bin Khattab, Morwadi, Pimpri, Pune 18
📌 *Join WhatsApp Channel For Duroos updates*
https://w…
Signed Abdurrahman Siddiqui
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @Salafidawahindia. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.