20 Aug 2025, 15:06 UTC201 views1 reactionsread 8 August 2026 Photo
قربان جائیے اعلی حضرت پہ کہ نجدی کہتا ہے کہ رسول اللہﷺ کو مالک نہیں کہنا
اور اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو
مالک کے حبیب
یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا
جو اپنے ایمان و عقیدے کو سلامت رکھنا چاہتا ہے، اُسے چاہیے کہ اپنی عقل کے گھوڑے کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلویؒ کے آستانے پر باندھ دے کہ وہی علم و عشق کا وہ مینار ہیں جہاں سے عقیدے کو استقامت اور دل کو یقین نصیب ہوتا ہے۔۔۔
…
❤1
25 Jul 2025, 05:46 UTC223 views1 reactionsread 8 August 2026 نعتِ رسولِ مقبولﷺ محض اشعار کا مجموعہ نہیں، یہ دل کی وہ کیفیت ہے جہاں عشق ادب اور عقیدت الفاظ کی صورت میں ڈھل کر بارگاہِ مصطفیٰﷺ میں حاضری دیتے ہیں، ذکرِ رسولﷺ ایک روحانی نور ہے جو دل کو سکون آنکھوں کو نم اور روح کو تازگی بخشتا ہے۔
*"جمعہ کریم کی مبارک ساعتوں میں خوب صورت نعتیہ کلام آپ کی بصارتوں کی نذر"*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
اگر چمکا مقدر خاک پائے رہرواں ہو کر
چلیں گے بیٹھتے اُٹھتے غبارِ کارواں ہو کر
شبِ معراج وہ دم بھر میں …
❤1
24 Jul 2025, 16:02 UTC193 views1 reactionsread 8 August 2026 Photo
📿 *Shab-e-Jummah — Mahfil-e-Durood*
کائنات کی سب سے نایاب دولت، حضور ﷺ کی محبت ہے
یہ وہ نور ہے جو دلوں کو زندہ، روحوں کو بیدار اور زندگی کو معنی عطا کرتا ہے۔
خوش نصیب ہے وہ دل، جس میں عشقِ مصطفیٰﷺ کا چراغ روشن ہے، اور محروم ہے وہ جس کے اندر یہ نور نہیں۔
عشقِ رسولﷺ تک رسائی کا سب سے پاکیزہ ذریعہ *ذکرِ درود* ہے۔
یہ درود وہ زریں وسیلہ ہے جو بندے کو مصطفیٰﷺ کی بارگاہ میں لے جاتا ہے،جہاں عرض بھی قبول ہے، اور خاموشی بھی …
❤1
24 Jul 2025, 16:00 UTC134 viewsread 8 August 2026 Photo
1500سالہ جشنِ میلاد النبی ﷺ
ماہِ تاباں تو ہوا مہرِ عجم ماہِ عرب
ہیں ستارے انبیا مہرِ عجم ماہِ عرب
آپ ہی کے نور سے تابند ہیں شمس و قمر
دل چمک جائے مرا مہرِ عجم ماہِ عرب
مصطفیٰ رضا خان نوری میاں رحمۃ اللہ علیہ
A Special Presentation for the 1500-Year Celebration of Milad-un-Nabi ﷺ
www.NaatAcademy.com/Join
23 Jul 2025, 16:24 UTC134 viewsread 8 August 2026 Photo
✨ *Celebrating 1500 Years of Milad-un-Nabi ﷺ*
1500 سالہ جشنِ میلاد النبی ﷺ کی خصوصی پیشکش
رخسار سورج کی طرح ہے چہرہ ان کا چاند سا
ہے ذات عالم کی پنہ اور ہاتھ دریا جود کا
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
www.NaatAcademy.com/Join
23 Jul 2025, 16:24 UTC132 viewsread 8 August 2026 Photo
میرے مخدوم اشرف کی شان نرالی ھے
22 Jul 2025, 09:05 UTC134 viewsread 8 August 2026 🏆 نعت اکیڈمی اور القلم آرٹس کی جانب سے
۱۵۰۰ سالہ جشنِ میلاد النبی ﷺ کے خصوصی موقع پر
بہترین خطاطی پر مبنی لوگو ڈیزائن ایوارڈ
🥇🥈🥉🏅🎖️
*Official Date to Be Announced Soon*
www.NaatAcademy.com/Join
25 May 2025, 16:25 UTC233 viewsread 8 August 2026 www.NaatAcademy.com/Join
15 May 2025, 18:55 UTC299 views1 reactionsread 8 August 2026 تیری چوکھٹ پہ جو سر اپنا جھکا جاتے ہیں
ہر بلندی کو وہی نیچا دکھا جاتے ہیں
سرفرازیٔ اجل ان کو ملا کرتی ہے
نخوتِ سر جو ترے درپہ مٹا جاتے ہیں
ڈوبے رہتے ہیں تیری یاد میں جو شام و سحر
ڈوبتوں کو وہی ساحل سے لگا جاتے ہیں
اے مسیحا ترے بیمار ہیں ایسے بیمار
جہاں بھر کا دکھ درد مٹا جاتے ہیں
مرنے والے رخِ زیبا پہ ترے جانِ جہاں
عیش جاوید کے اسرار بتا جاتے ہیں
آسماں تجھ سے اٹھائے نہ اٹھیں گے سن لے
ہجر کے صدمے جو عشاق اٹھا جات…
❤1
15 May 2025, 18:54 UTC191 viewsread 8 August 2026 ✨کلامِ رضا: معانی،مفہوم و شرح✨
(1)حاجیو! آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو
کعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو
✨مشکل الفاظ کے معانی✨
🔹شہنشاہ: شاہ شاہاں،یعنی بادشاہوں کے بادشاہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
✨مفہوم و تشریح✨
اے حجاج کرام! خوش نصیب ہو کہ تمہیں حج کی سعادت نصیب ہوئی تم نے بیت اللہ شریف کے انوار و تجلیات کواپنے دامن میں سمیٹا, اب میری بات سنوا!
چلو چلو سوۓ طیبہ چلو!
اس شہنشاہ ہردوعالم کی بارگاہ میں جس نے کعبہ کو …
15 May 2025, 18:54 UTC127 viewsread 8 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
15 May 2025, 18:51 UTC136 viewsread 8 August 2026 ✨سلسلہ کلامِ رضا✨
معانی،مفہوم و شرح
𝒩𝒶𝒶𝓉 𝒜𝒸𝒶𝒹ℯ𝓂𝓎
(1)ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں
جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں
✨مشکل الفاظ کے معانی✨
*مہک* بھینی بھینی خوشبو
*غنچے* غنچہ کی جمع بمعنی کلی بند پھول
*کھلا دیئے* کھول دیئے
*کوچے* گلیاں
*بسا دیئے* آباد کردیئے
✨ مفہوم و شرح✨
میرے آقا کریمﷺ کی کیسی شان ہے کہ آپ جدھر سے بھی گزرے آپ کے جسم اقدس کی بھینی بھینی جنتی خوشبو سے دلوں کی (بند ) کلیاں کھلتی گئیں ( غ…
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @NaatAcademy. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.