3 Aug 2026, 02:34 UTC136 views4 reactionsread 7 August 2026 انعامی طرحی مشاعرہ
کلام نمبر: 29
ہر لحظہ وقفِ شانِ بناتِ رسولﷺ ہے
دل میرا نغمہ خوانِ بناتِ رسولﷺ ہے
آقائے دو جہان کے سائے میں وہ پلیں
کیا عمدہ سائبانِ بناتِ رسولﷺ ہے
کلیوں سے بڑھ کے کِھلتیں نہ کیسے وہ باغ میں
جب امّاں باغبانِ بناتِ رسولﷺ ہے
دنیا میں ان سا رتبہ میسر ہوا کسے
خود رب جو مدح خوانِ بناتِ رسولﷺ ہے
صبر و وفاء و جرأت و ہمت کے ساتھ ساتھ
علم و عمل بیانِ بناتِ رسولﷺ ہے
لفظِ بنات جمع ہے مطلب کہ "بیٹیاں…
❤4
14 Jul 2026, 03:31 UTC449 views7 reactionsread 7 August 2026 ہر لفظ ترجمانِ بناتِ رسولؐ ہے
قرآن پاسبانِ بناتِ رسولؐ ہے
ماں ہے خدیجہ ، باپ ہے محبوبِ کبریا
کتنی بلند شانِ بناتِ رسولؐ ہے
اپنا ٹھکانہ نارِ جہنم میں ڈھونڈ لے
جو قوم منکرانِ بناتِ رسولؐ ہے
حاصل ضرور ہوگی رضائے خدا اُسے
جو شخص مدح خوانِ بناتِ رسول ؐہے
چادر کی مثل یونہی نہیں سر پہ آسماں
لوگو ! یہ سائبانِ بناتِ رسولؐ ہے
کوئی بناتِ اٙربٙعٙہ کی شان کیا لکھے
سارا جہاں ، جہانِ بناتِ رسولؐ ہے
جس ذات کا وجود ہُوا ، جانِ…
❤7
10 Jul 2026, 00:47 UTC533 views5 reactionsread 7 August 2026 مفہومِ اِنّما ہے، تفہیمِ ھَل اتیٰ ہے، شبیر اور کیا ہے !
تطہیر کا حوالہ، قرآنِ کربلا ہے، شبیر اور کیا ہے!
پرکھوں کی آبرو ہے، خوشبو کی آبجو ہے، پیغمبرِ نمو ہے
فردوس کا اجالا، دھرتی کی آتما ہے شبیر اور کیا ہے؟
جرات کا استعارہ، عرفان کا منارہ، اسلام کا سہارا
ہر سمت بولتا ہے، کہنے کو بے نوا ہے، شبیر اور کیا ہے؟
طرزِ جہاں پناہی، ہر رمزِ کجکلاہی، جس نے ہمیں سکھائی
اور آپ بادشاہی ٹھوکر پہ رکھ رہا ہے، شبیر اور کیا ہے!
حس…
❤5
29 Jun 2026, 04:18 UTC690 views4 reactionsread 7 August 2026 رحمت عالم ﷺ کے برادر نسبتی کے حضور!
امین ہاتھ قلم خوش خرام ، تجھ پہ سلام
زہے نصیب كِرَامًا میں نام، تجھ پہ سلام
ترے قلم کی عبادت قبول ، راہ رسول
ہر ایک حرف مکمل، مدام ، تجھ پہ سلام
اے پاک ام حبیبہ کے پیار، تجھ پہ نثار
رہین قربت خیرالانام ، تجھ پہ سلام
ترا عروج ہے شر کا زوال ، پیر جلال
عدوئے دین پہ چھائی ہے شام، تجھ پہ سلام
ہے خشکیوں پہ خلافت مزاج ، تیرا راج
سمندروں میں رواں انتظام ، تجھ پہ سلام
یہ بات عام کہاں،…
❤3👍1
26 Jun 2026, 11:00 UTC609 views6 reactionsread 7 August 2026 گلِ عقیدت سیدنا حسین ابن علی رضی اللہ عنھما ❤️🌷
صحابیت کا شجر دلنشیں ، مکمل ہے
حُسین ہیں سو یہ نخلِ حَسیں مکمل ہے
یہاں ہے روضہء احمد ص ، یہاں ہے گورِ حسین رض
چنانچہ زینتِ فرشِ زمیں مکمل ہے
کہیں پہ زخم کہیں پر نشانِ سجدہء شوق
ہر اعتبار سے حُسنِ جبیں مکمل ہے
صدا کہ رنگِ وفا میں کوئی کمی تو نہیں؟
لہو کی بوند پکاری : نہیں ! مکمل ہے
سرِ ورق پہ حسن ، آخری ورق پہ حسین
کتابِ عشق مری بالیقیں مکمل ہے
✍: نواز کمال
🌷🌴🌴🌴🌴🌴🌴…
❤5👍1
26 Jun 2026, 11:00 UTC535 views3 reactionsread 7 August 2026 جن کے لیے طویل تھا سجدہ حضورکا
گردن پہ اسکی نقش تھا بوسہ حضورکا
ایسا مقام کوئی نہ پائے گا حشر تک
چمکا ہے ایسی شان سے پیارا حضورکا
وہ بھوک ،پیاس ،درد_جدائی سہے گیا
چھوڑا نہیں حسین نے اسوہ حضورکا
حر نے سنی یہ بات تو قدموں میں گر گیا
میں فاطمہ کا لال ہوں پالا حضور کا
اصحاب ایک آنکھ کی ہیں روشنی اگر
ہےنور_چشم_ثانی گھرانہ حضورکا
شہزاد انکی آل پہ لاکھوں سلام ہو
ہے پاس جن کے پختہ حوالہ حضور کا
✍: محمد وسیم شہزاد اٹک…
❤3
22 Jun 2026, 14:31 UTC603 views6 reactionsread 7 August 2026 خلد کی راہ کے رہبر کو عمر کہتے ہیں
عدل و انصاف کے پیکر کو عمر کہتے ہیں
اپنے دلدار کو دلبر کو عمر کہتے ہیں
ہم چمکتے ہوئے اختر کو عمر کہتے ہیں
جس کی ہر موج سےانصاف کےموتی نکلے
اُس گُہر بار سمندر کو عمر کہتے ہیں
جن کے افکار کو قرآن بنایا رب نے
ہم اُسی مردِ قلندر کو عمر کہتے ہیں
آپ تلوار اُٹھائے تو عرب کانپ اُٹھے
کفر کے دل میں چھپے ڈر کو عمر کہتے ہیں
تو …
❤6
21 Jun 2026, 14:31 UTC523 views4 reactionsread 7 August 2026 اُٹھا لے زَر کی رنگینی فقیری کا ہُنر دے دے
عطا کر جان لفظوں کو دُعاؤں میں اَثر دے دے
فرشتے ہم نے کیا کرنے ہمیں کوئی بَشر دے دے
ترستی ہے یہ دُنیا یا خُدا کوئی عمر(رض) دے دے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✍: عابی مکھنوی
🆔 @madhesahabachainal ☜
❤3😍1
18 Jun 2026, 01:08 UTC583 views6 reactionsread 7 August 2026 چلتے نہیں کسی بھی اگر اور مگر کے ساتھ
جتنا علی سے عشق ہے اتنا عمر کے ساتھ
کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں کسی میں تھی جرات مقابلہ کرتا
نماز پڑھتے عمر کو شہید کرنا پڑا
✍: کومل جوئیہ
🆔 @madhesahabachainal ☜
❤4👍2
18 Jun 2026, 01:08 UTC591 views5 reactionsread 7 August 2026 جشن میں رنج کا سامان ہوا دیکھا ہے
عالمِ کفر کا نقصان ہوا دیکھا ہے
لطف یہ ہے کہ عمر نام کا نعرہ سن کر
میں نے شیطان پریشان ہوا دیکھا ہے
سامنے آئے جسے بچے کرانے ہوں یتیم
صحنِ کعبہ میں یہ اعلان ہوا دیکھا ہے
حزبِ اسلام میں جرّار عمر آنے سے
دین کا راستہ آسان ہوا دیکھا ہے
ملکِ فارس پہ فلسطین پہ اور اردن پر
ہم نے فاروق کو سلطان ہوا دیکھا ہے
عہدِ فاروقی میں انصاف کی سرداری پر
ہم نے افلاک کو حیران ہوا دیکھا ہے
مسجدِ نبوی…
❤5
16 Jun 2026, 15:38 UTC492 views3 reactionsread 7 August 2026 یرے فاروق ترے قلبِ منور میں ہے جو
سب اسی نور سے نکلا ہے پیمبر میں ہے جو
نام ہی سن کے ترا کفر کے پاؤں اکھڑے
کیا ہے وہ خوف خدا جانے ترے ڈر میں ہے جو
داغ وہ ذلت و رسوائی سے ہے آگے کا
چاند پر تھوکنے والوں کے مقدر میں ہے جو
آلِ ابلیس کی نیندوں کو اڑاتا ہے وہ شخص
اب بھی سویا ہوا آقا کے برابر میں ہے جو
صرف اتنا کہا آقا نے “ تعاون احباب"
اور کوئی لیے آتا ہے پڑا گھر میں ہے جو
✍: زبیرحمزہ
🆔 @madhesahabachainal ☜
❤3
16 Jun 2026, 14:37 UTC440 views4 reactionsread 7 August 2026 سیدنا عمر ابنِ خطاب ✨
داغ وہ ذلت و رسوائی سے ہے آگے کا
چاند پر تھوکنے والوں کے مقدر میں ہے جو
آلِ ابلیس کی نیندوں کو اڑاتا ہے وہ شخص
اب بھی سویا ہوا آقا کے برابر میں ہے جو
✍: زبیر حمزہ
🌷🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌹
🆔 @madhesahabachainal ☜
🔹▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
❤4
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @madhesahabachainal. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.