5 Aug 2026, 07:27 UTC33 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *ہوگئے ہیں یوں تو آنکھوں سے نہاں عارف حسین*
ہوگئے ہیں یوں توآنکھوں سے نہاں عارف حسین
ایسالگتاہے ،ہیں اپنے درمیاں عارف حسین
ملت بیضا کی عظمت کا نشاں عارف حسین
آسمان دین حق کی کہکشاں عارف حسین
ناصردین محمد بازوئے روح خدا
حق طلب، حق آشنا،میثم زماں عارف حسین
قلب ملت میں لہو کی طرح ہوکرموجزن
کل تھے جیسے آج بھی ہیں جاوداں عارف حسین
ظالمو ! تم نے کیاتھاایک عارف کو شہید
اب ہے اپنی قوم کاہرنوجواں عارف حسین
بھول سکتے ہیں ب…
Signed MoHsiN
5 Aug 2026, 07:26 UTC29 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *پاکستان میں اسلامی حکومت کا قیام کس صورت میں؟*
▫️پاکستان میں جو مذہبی تنظیمیں، مذہبی پارٹیاں ہیں، علماء ہیں اگر یہ سب تنگ نظری کو چھوڑ دیں، اسلام کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھیں اور مل کر ایک مشترکہ پروگرام بنائیں اور مل کر کام کریں تو یہ بات ممکن ہے۔
✍🏻 *قائد شہید عارف حسین الحسینی|کتاب اسلوب سیاست، ص 65 و 66*
🚩 *5 اگست یوم شہادت ، رہبر شیعیان پاکستان ، فرزند امام خمینی(رح)*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف …
Signed MoHsiN
5 Aug 2026, 07:26 UTC27 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *مغربی نظام سے آزادی اور اسلامی حکومت کی تشکیل*
📍ہم اس نظام کو کب تک برداشت کرتے رہیں گے؟ جس نظام میں سپر طاقتوں کے مفاد کا خیال رکھا گیا ہو، جس نظام میں مغربی قوانین ہم پر مسلط ہوں، جس نظام میں مغربی تہذیب ہمارے گھروں میں، ہمارے معاشرے میں، ہمارے اسکولوں میں، غرض ہر جگہ روز بروز بڑھ رہی ہو۔ تو ہم نے احساس کیا کہ ہم جتنی جد و جہد کر لیں، انفرادی طور پر جتنی بھی کوشش کر لیں لیکن اگر یہ غلط اور فاسد نظام ہم پر مسلط…
Signed MoHsiN
5 Aug 2026, 07:25 UTC27 viewsread 6 August 2026 Photo
✍️ 5 اگست،ملت تشیع پاکستان کی یتیمی کے 38ویں سال یعنی یوم شہادت شہید قائد سید عارف حسین الحسینیؒ کی مناسبت سے تعزیت و تسلیت عرض ہے۔
*التماس سورہ فاتحہ واخلاص*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Signed MoHsiN
4 Aug 2026, 06:39 UTC40 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *اربعین،آفاقی موضوع*
📍اربعین اس عمل کے ساتھ جو بنیادی طور پر نجف و کربلا کے درمیان پیدل مارچ کی صورت میں انجام پاتا ہے، آفاقی موضوع بن چکا ہے۔
📝 *شهیدسید علی خامنہ ای(رح)*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Signed MoHsiN
4 Aug 2026, 06:39 UTC40 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *احکام : زیارت اربعین کا وقت*
📍*سوال:* کربلائے معلیٰ میں اربعین کے دن حتی اس سے پہلے اور بعد میں حسینی عزاداروں کی بڑی تعداد اور شدید بھیٹر کے پیش نظر کیا زیارت اربعین کا ثواب اس سے کچھ دنوں پہلے اور بعد میں، وہی ہے جو اربعین کے دن کی زیارت کا ثواب ہے؟
*جواب:* سید الشہداء علیہ السلام کی زیارت، چاہے جس وقت بھی ہو، مستحب ہے اور عظیم ثواب کی حامل ہے لیکن کسی خاص وقت میں زیارت کا ثواب اسی مخصوص وقت سے تعلق رکھتا ہے،…
Signed MoHsiN
28 Jul 2026, 14:11 UTC105 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *سخاوت مندانہ میزبانی*
📌اربعین کے موقع پر عراقی عوام کی سخاوت مندانہ میزبانی بہت اہم اور بڑی حیرت انگیز ہے۔
📝 *شهیدسید علی خامنہ ای(رح)*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Signed MoHsiN
28 Jul 2026, 14:07 UTC99 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *کربلا کا چہلم ایک آغاز*
💬کربلا کا چہلم ایک شروعات تھی۔ جب کربلا کا واقعہ رونما ہو گیا، وہ بھیانک المیہ سامنے آ گیا اور اس مقام پر امام حسین علیہ السلام، آپ کے اصحاب و اقربا نے بے مثال فداکاری و ایثار کا مظاہرہ کر دیا تو اب باری تھی اسیروں کی کہ وہ پیغام کو عام کریں۔
📝 *شهیدسید علی خامنہ ای(رح)*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF
Signed MoHsiN
3 Jul 2026, 11:04 UTC207 viewsread 6 August 2026 📍شہید رہبر انقلابِ اسلامی کی تشییع جنازہ کی رسومات کو براہ راست (لائیو) دیکھنے کے لیے آپ مندرجہ ذیل آن لائن چینلز استعمال کر سکتے ہیں:
IRIB 1:
* https://telewebion.ir/live/tv1
* https://www.aparatchi.com/iran-live-tv/farsi-irib-tv/irib1-live
IRIB 2:
* https://telewebion.ir/live/tv2
* https://www.aparatchi.com/iran-live-tv/farsi-irib-tv/irib2-live
Signed MoHsiN
26 Jun 2026, 11:50 UTC248 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *امام حسینؑ کے قیام کا ہدف کیا تھا؟*
امام حسینؑ اس عظیم فریضے کو پورا کرنے کے لیے اٹھے جو اسلامی نظام اور معاشرے کی بنیادوں کی تجدید پر مشتمل ہے، یا اسلامی معاشرے میں عظیم انحرافات کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ یہ(سب)قیام کے ذریعے اور امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے ذریعے ہے۔ البتہ یہ کام کبھی حکومت اور کبھی شہادت جیسے نتیجے کی طرف لے جاتا ہے۔ امام حسین دونوں کے لیے تیار تھے۔
✍️ *شہید سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)*
📚 ک…
Signed MoHsiN
26 Jun 2026, 11:50 UTC179 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *امام حسینؑ کی حقیقی شناخت*
امام حسینؑ کو فقط روز عاشورا جنگ کی وجہ سے نہیں پہچاننا چاہیے،یہ امام حسینؑ کے جہاد کا ایک حصہ ہے۔انہیں(دین کے)بیان،امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے سے پہنچانا چاہیے۔
✍️ *شہید سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)*
27جولائی 2006
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Signed MoHsiN
26 Jun 2026, 11:49 UTC127 viewsread 6 August 2026 Photo
📷 *کربلا،ظلم کے خلاف مزاحمت اور پابندیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا درس*
♦︎ کربلا نے ہمیں صبر و استقامت اور سختیوں اور پابندیوں اور جبر پر تحمل، دشمنوں کی کثرت اور ان کے ہتھیاروں کی طاقت کے سامنے خود کو کمزور اور ناتوان محسوس نہ ہونے کا سبق سکھایا۔
✍️ *سید م۔قاومت،شہید حسن ن_صر اللہ کا خطاب*
18جولائی 2023ء
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9…
Signed MoHsiN
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @maariftv. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.