27 Aug 2026, 17:18 UTC434 views2 reactionsread 28 August 2026 حضرات! جامعہ بنوری ٹاؤن کا ایک فتوی ملاحظہ فرمائیں
سوال
ربیع الاول کے مہینہ کی تخصیص کرکے سیرت مصطفی، عظمت مصطفی، شان مصطفی، ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم وغیرہ جیسے ناموں سے جلسہ و خلوس کا انعقاد کرنا اور ماہ ربیع الاول کے آنے سے پہلے عوام کو خبردار کرنا اور ان سے مشورہ کرکے جلسہ کے لیے ربیع الاول کی تاریخ طے کرنا اور خصوصی اہتمام کے ساتھ اجتماعی جلسوں کا شیڈول ترتیب دینا کہ ایک ہی اشتہار میں اپنے علاقہ کی مختلف م…
❤1👍1
27 Aug 2026, 02:25 UTC600 views5 reactionsread 28 August 2026 میلاد سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو ذبح کرنے والی قبیح ترین بدعت ۔۔۔۔۔۔۔
حضرت عبدالله بن عباس رضی الله تعالی عنہما سے موقوفاً امام طبرانی اپنی حدیث کی کتاب "المعجم الکبیر" میں روایت کرتے ہیں:
«مَا أَتَى عَلَى النَّاسِ عَامٌ إِلَّا أَحْدَثُوا فِيهِ بِدْعَةً، وَأَمَاتُوا فِيهِ سُنَّةً، حَتَّى تَحْيَى الْبِدَعُ، وَتَمُوتَ السُّنَنُ»
ترجمہ:
’’لوگوں پر کوئی سال ایسا نہیں گزرتا مگر وہ اس میں کوئی بدعت ایجاد کرتے اور ایک …
👍5
25 Aug 2026, 10:06 UTC778 views5 reactionsread 28 August 2026 شکرِ میلاد
از قلم: محمد فہیم الدین بجنوری
11 ربیع الاول 1448ھ
25 اگست 2026ء
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نعمتِ حیات کا شکر ادا کرنا سکھایا، یہ سیرت کا غیر معمولی پہلو ہے، آپ کی سنتوں کا کمال ہے کہ بعض وقت عام اور سادہ معلوم ہوتی ہیں؛ مگر ان میں حکمت اور گہرائی نہاں رہتی ہے، پیر کا روزہ عہدِ نبوی میں نعمتِ زندگی کا مثالی شکرانہ تھا؛ مگر آج اس میں نئے خوب صورت معانی بھی شامل ہو گئے ہیں، مثال کے طور پر اب سال …
❤5
25 Aug 2026, 08:14 UTC735 views6 reactionsread 28 August 2026 دورِ حاضر میں اعتدال کا نیا مفہوم سامنے آیا ہے کہ:
▪️بدعات بھی جائز کردو۔
▪️گمراہوں کو بھی قبول کرلو۔
▪️حرام وحلال کو خلط ملط کردو۔
▪️ہدایت اور گمراہی کا فرق مٹا دو۔
▪️نہی عن المنکر کو ترک کردو۔
▪️مزاج پر گراں اور سخت گزرنے والے احکام میں گنجائش دے دو یا کم از کم چھپا لو۔
▪️'حرام' جیسے الفاظ استعمال نہ کرو۔
▪️اہلِ باطل کو اپنی جگہ درست قرار دے کر قبول کرلو۔
▪️تمام ادیان باطلہ کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہوئے ان کو اپنے طور…
👍4❤2
25 Aug 2026, 06:47 UTC733 views2 reactionsread 28 August 2026 عظیم شخصیت کی سبق آموز ادائیں
ہمارے محسن اور محبوب استاد حضرت مولانا محب اللہ صاحب دامت برکاتہم (استاد الحدیث جامعہ بنوری ٹاؤن) کا طریقہ کار تھا کہ خدمت کرنے والے طالب علم کو جب کسی کام کے لیے پیسے دیتے تو واپسی پر ایک ایک روپیہ کا حساب لیتے، یہاں تک کہ کوئی چیز 995 روپے کی خریدی ہو اور استاد جی نے 1000 روپے دئے ہوں تو خادم سے حساب کتاب کے بعد وہ پانچ روپے بھی مانگتے، اور اگر خادم کھلے پیسے نا ہونے کا عذر کرتا تو ن…
❤2
24 Aug 2026, 16:03 UTC787 views6 reactionsread 28 August 2026 فیمینسٹس کی طرف ایک پوسٹ اکثر کی جاتی ہے جس کا مفہوم کچھ اس طرح کا ہوتا ہے کہ
مرد ایک خود مختار، کامیاب، آزاد، مضبوط عورت کی بجائے ایک شرمیلی، بے روزگارعورت کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ وہ کامیاب عورت سے ڈرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو درست ہے کہ مسلمان مرد عام طور پر ایسی عورتوں سے شادی نہیں کرنا چاہتے لیکن یہ سمجھنے کے لیے آئیے پہلے دیکھتے ہیں کہ ایک مسلمان مرد شادی کس لیے کرتا ہے ؟
کسی بھی مسلمان مرد کے لیے شادی کے محرکات…
❤5😱1
24 Aug 2026, 16:03 UTC736 views7 reactionsread 28 August 2026 عورت کی جاب سے پیسے تو آتے لیکن گھر کا سکون برباد ہوتا ہے اور باہر کے کھانوں سے صحت کا بھی بیڑہ غرق ہوتا ہے۔ جس مرد کو بھی پیسے سے زیادہ سکون اور صحت چاہیے ہو وہ جاب والی عورت کی بجائے گھریلو عورت کو ہی ترجیح دیتا ہے کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ کمانے کی ذمہ داری مرد کی ہے۔
5) دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی
کوئی بھی مسلمان مرد جانتا ہے کہ موجودہ زمانے میں عورت جہاں بھی جاب کرے تو وہاں مخلوط نظام ہے اور بے پردگی …
❤7
23 Aug 2026, 13:07 UTC940 views16 reactionsread 28 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
👍11❤5
19 Aug 2026, 15:07 UTC≈1,560 views18 reactionsread 28 August 2026 اپنا دینی معیار اتنا پست نہ کریں کہ کوئی نور زمان شاذلی، کوئی ساحل عدیم، کوئی غامدی، کوئی انجینئر مرزا، کوئی منیر شاکر، کوئی یوٹیوبر، کوئی اینکر اور کوئی موٹیویشنل اسپیکر آپ کو اپنی گمراہ کن باتوں، خرافات اور خود ساختہ غیر معتبر نظریات کی وجہ سے راہِ حق سے ہٹا دیں، ارے ہمارا تو یہ مزاج ہے کہ ہم تو اپنے کسی معتبر قابلِ قدر بزرگ کا حق مسلک سے ہٹ کر کوئی غیر معتبر ذاتی قول وفعل بھی احترام کے ساتھ ناقابلِ قبول اور ناقابل…
❤13👍5
13 Aug 2026, 12:26 UTC≈2,070 views5 reactionsread 28 August 2026 نماز اور عبادت
اصل کے لحاظ سے نماز اور عبادت میں عام خاص مطلق کی نسبت ہے، مطلب عبادات بہت ہیں، جب کہ نماز عبادت کی ایک قسم ہے؛ لیکن ہماری غفلت نے ان کے مابین عموم خصوص من وجہ بھی متعارف کرادی ہے، یعنی ہم ایسی نماز پڑھ لیتے ہیں جو عبادت کی روح سے معری ہو، بس مسجد میں ایک حاضری لگا آتے ہیں، رسم خانہ پری جاری ہے، نوبت بہ ایں جا رسید کہ رکعات کی تعداد کا ضبط چیلنج بن گیا ہے۔
ایک صاحب بہت مایوسی میں ملے، عرض حال یہ سامن…
❤4🤩1
13 Aug 2026, 08:13 UTC≈1,930 views3 reactionsread 28 August 2026 https://www.facebook.com/share/v/18qiJz6cvv/
سال 1857 کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار کیا تھا؟
ایک معروف غیر مسلم یوٹیوب ٹیچر سچن میوار کی زبانی تفصیلات جانیے حوالوں کے ساتھ
درج بالا لنک پر کلک کر ویڈیو دیکھیں
❤3
8 Aug 2026, 03:40 UTC≈2,620 views26 reactionsread 28 August 2026 استاذِ محترم شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم سے سوال کیا گیا کہ حضرت زندگی کا خلاصہ کیا ھے ؟
حضرت مدظلہم نے یہ 20 نکات ارشاد فرمائے :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1:- ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کیا کرو ۔
2:- کوشش کرو کہ پوری زندگی میں کوئی تمہاری شکایت کسی دوسرے انسان سے نہ کرے ، پروردگار سے تو بہت دور کی بات ھے ۔
3:- خاندان والوں کے ساتھ کبھی مقابلہ مت کرنا، نقصان قبول کر لینا …
❤23👍3
Showing the 12 most recent of 29 posts we hold for @kashkoleurdu. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.