16 Mar 2024, 04:44 UTC≈3,250 viewsread 7 August 2026 السلام علیکم ورحمة الّلہ وبرکاتہ
مفتی صاحب
اگر کوٸی مسجد میں آیا چار رکعت اسکی تراویح چھوٹ گٸ کیا پھلے وہ چھوٹی ھوٸی تراویح پڑھیگا یا جماعت میں شریک ھوگا؟
نیز یہ بھی بتاٸیں اگر کسی نے عشا۶ کی نماز نھیں پڑھی ھے کیا وہ ترا ویح پڑھ سکتا ھے ؟
المستفتی
محمد حیدر گڈاوی جھار کھنڈ حال مقیم دھلی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمة الّلہ وبرکاتہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔…
Signed محمد مناظر ارریاوي
24 Dec 2022, 13:13 UTC≈4,980 viewsread 7 August 2026 السلامُ علیکــــــــم ورحمۃ اللَّهِ وبرکاتہ
امید کرتاہوں حضرت آپ بخیر وعافیت ہو نگے
ایک مسٸلہ ہے کہ جنازہ مرد اور عورت کا ایک ساتھ ہو سکتــا ہے یا نہیں دونو بالغ ہیں
اس مسلہ کی وضاحت فرمایں
المستفتی محمــــــــد صبغت اللّہ مدھو بنی بھار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمة الّلہ وبرکاتہ
الجواب وبالّلہ التّوفیق
کٸ افراد کے جنازہ کی نماز ایک ساتھ ھوسکتی ھے اس میں کوٸی حرج نھی…
Signed محمد مناظر ارریاوي
15 Oct 2021, 13:24 UTC≈6,240 viewsread 7 August 2026 سوال نمبر: 145649
عنوان:غیروں كے تہوار پر مبارکباد دینا کیسا ہے؟
سوال:میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں کچھ مسلم نوجوان اپنے ہندو دوستوں کو واٹس ایپ کے ذریعہ Durga Puja ان کے تہوار درگا پوجا یا دیوالی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔Happy Durga Puja, Happy Diwali جیسے الفاظ کے ساتھ،کیا اس طرح مبارکباد پیش کرنے سے وہ من رای منکرا...... ومن لم یستطع فبقلبہ وذالک....کی وجہ سے ایمان سے خارج ہوگا؟کیا ایسا کرنا جائز ہے…
Signed محمد مناظر ارریاوي
18 Sept 2021, 17:01 UTC≈5,460 viewsread 7 August 2026 Photo
سوال
آج کل لڑکوں میں لمبے بالوں پر ہئیر رنگ (hair ring) لگانے رواج بڑھ رہا ہے، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
جواب
بال سنبھالنے کے لیے ہیئر رنگ (hair ring) کا استعمال کرنے میں فساق و فجار کی مشابہت نیز عورتوں کی مشابہت وغیرہ جیسے مفاسد ہیں؛ لہذا اس کا استعمال ناجائز ہے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 624):
"فإن التشبه بهم لايكره في كل شيء، بل في المذموم وفيما يقصد به التشبه، كما في البحر."
فقط واللہ اع…
Signed محمد مناظر ارریاوي
18 Sept 2021, 16:50 UTC≈4,390 viewsread 7 August 2026 اللّٰہ حافظ کہنا كیسا ہے؟
سوال
خط وکتابت یا واٹس پر چاٹ کر اختتام پر اللّٰہ حافظ کہنا کیسا ہے ؟ کیا یہ خلافت سُنّت ہے یا غیروں کا طریقہ ہے ؟
جواب
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:291-912/H=3/1439
خط وکتابت یا واٹس ایپ وغیرہ کے اختتام پر اللہ حافظ کہنا نہ سنت ہے نہ مستحب بلکہ اس کو اختیار کرنے کی عادت کا خلافِ سنت ہونا ظاہر ہے،غیروں کا طریقہ ہے یا نہیں اس کی ہمیں تحقیق نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
…
Signed محمد مناظر ارریاوي
14 Aug 2021, 07:55 UTC≈3,610 viewsread 7 August 2026 *عنوان:کویہ( ایک سانپ یا مچھلی ) کا حکم*
سوال:سوال: ۱) پانی میں ایک سانپ پایا جاتا ہے اس کو اوندھاو سانپ کہتے ہیں جس کو ہنود کھاتے ہیں کسی جگہ جاص کر بہار میں اونھو بھی کہتے ہے ۔ اور بنغال میں کویہ کہتے ہے ۔ ۲) اس کے باالمقابل ایک مچھلی ہوتی ہے اس کوبام یامار ماہی کہتے ہیں اس کی میلی سی ہوتی ہے ۔ بام کا حکم اکثر کتابوں میں مل جاتاہے لیکن وہ دوسرا والا اوندھاو یا اونھو یا کویہ نام والا سانپ کے مسئلہ مل نہیں رہے ۔ مع …
Signed محمد مناظر ارریاوي
18 Apr 2021, 07:27 UTC≈4,640 viewsread 7 August 2026 شرم گاہ میں انگلی داخل کرنے کی صورت میں روزے کا حکم
سوال
ایک عورت اپنی شرم گاہ میں کتنی حد تک انگلی داخل کرسکتی ہے جس سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
آج کل جدید اطباء کی کیا رائے ہے کہ شرم گاہ اور معدے کا راستہ الگ الگ ہے ؟
اور ایک عورت کو اس مسئلے کی معلومات نہ ہوں تو وہ کیا کرے؟
اور روزوں کی تعداد بھی معلوم نہ ہو تو اب کیا کریں؟
جواب
واضح رہے کہ شرم گاہ میں انگلی داخل کرنے سے روزہ ٹوٹنے کا مدار دو امور پر ہے:
1۔ روزے س…
Signed محمد مناظر ارریاوي
24 Mar 2021, 07:16 UTC≈3,910 viewsread 7 August 2026 سوال نمبر: 19172
عنوان:
بیٹا پیدا ہونے کے لیے عمل
سوال:
میں ایک ہندوستانی ہوں سعودی عربیہ میں رہتا ہوں۔ میری دو لڑکیاں ہیں پہلی بارہ سال کی اور دوسری تین سال کی ہے دونوں آپریشن سے پیدا ہوئی تھیں۔ اب ہم ایک لڑکا چاہتے ہیں اور آپریشن کی وجہ سے ہم صرف اس مرتبہ ہی کوشش کرسکتے ہیں اس کے بعد یہ میری بیوی کے لیے اچھا نہیں ہوگا۔ اس لیے ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا اس کے لیے کوئی خاص دعا ہے؟
جواب نمبر: 19172
بسم الله الرح…
Signed محمد مناظر ارریاوي
25 Feb 2021, 15:32 UTC≈3,800 viewsread 7 August 2026 سوتے وقت کس سمت پاؤں پھیلانا ممنوع ہے؟
سوال
سوتے وقت کس کس سمت پاؤں کرنا منع ہے؟
جواب
سوتے اور جاگتے ہوئے جان بوجھ کر قبلہ کی طرف، اسی طرح دینی کتب کی طرف پیر پھیلانا مکروہ ہے۔ اور جان کر کسی بزرگ اور عالم کی طرف پاؤں پھیلانا ادب کے خلاف ہے۔
فتاوی هنديةمیں ہے:
"وَيُكْرَهُ مَدُّ الرِّجْلَيْنِ إلَى الْكَعْبَةِ فِي النَّوْمِ وَغَيْرِهِ عَمْدًا، وَكَذَلِكَ إلَى كُتُبِ الشَّرِيعَةِ، وَكَذَلِكَ فِي حَالِ مُوَاقَعَةِ …
Signed محمد مناظر ارریاوي
25 Feb 2021, 15:25 UTC≈2,700 viewsread 7 August 2026 نابالغ اولاد کا نکاح
نابالغ لڑکے، لڑکی کا نکاح جائز ہے
س… عرض یہ ہے کہ ہماری برداری میں لڑکے یا لڑکی ابھی چار پانچ سال کے بھی نہیں ہوتے کہ ان کی شادی کردی جاتی ہے، جب وہ جوان ہوتے ہیں تو ان کی رُخصتی کردیتے ہیں۔ لڑکے یا لڑکی کی طرف سے ایجاب و قبول ان کے والدین کرتے ہیں جبکہ لڑکے یا لڑکی کی رضامندی نہیں ہوتی۔ اس طرح کی شادیاں ہمارے اسلام میں جائز ہیں یا نہیں؟
ج… نابالغ لڑکے، لڑکی کا نکاح ان کے ولی کے ایجاب و قبول کے…
Signed محمد مناظر ارریاوي
25 Feb 2021, 15:25 UTC≈3,070 viewsread 7 August 2026 ِلوائی جائے یا لڑکی کو بھیج کر پھر وہ خودبخود طلاق دے دے یا مہر واپس کرکے طلاق لی جائے؟
ج… جب نابالغ کا نکاح اس کے والد نے کردیا اور نکاح گواہوں کے سامنے ہوا تو یہ نکاح برقرار ہے، اور لڑکے والے اپنے مطالبے میں حق بجانب ہیں، اور لڑکی اور اس کی والدہ کا انکار صحیح نہیں، اب اگر لڑکی وہاں آباد نہیں ہونا چاہتی تو اس کے شوہر سے طلاق لے لی جائے، اور اگر شوہر مہر معاف کرنے کے بدلے میں طلاق دینا چاہتا ہے تو مہر چھوڑ دیا جائے۔…
Signed محمد مناظر ارریاوي
25 Feb 2021, 15:25 UTC≈2,150 viewsread 7 August 2026 صُفَّہ اسلامک ریسرچ سنٹر
پورسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت
16 March, 2016
سوال:پورسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت کیا ہے؟اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور ناجائز ہے تو کن وجوہات کی بناء پر ؟ مفصلا ً جواب چاہیئے۔
الجواب حامداً ومصلیاً
مردہ کی چیر پھاڑ کرنا درجِ ذیل وجوہات میں جائز ہے :
۱) یہ کہ عورت انتقال کرجائے اور اس کے پیٹ میں زندہ بچہ ہو تو اس بچہ کو پیٹ چاک کرکے نکالا جائے (۱)۔
۲) یہ کہ کوئی شخص کسی کی رقم نگل جائے اس کے بع…
Signed محمد مناظر ارریاوي
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @jadid_faqhi_masail. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.