26 Jun 2026, 02:13 UTC481 views1 reactionsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_النکاح ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14481917▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
سمدھی اور سمدھن میں نکاح کا حکم
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
سمدھی اور سمدھن میں نکاح کا کیا حکم ہے جب کہ دونوں نے اپنی اپنی لڑکیاں ایک دوسرے کے یہاں نکاح میں دے رکھی ہے ؟
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
جائز ہے ۔
(فتاوی محمودیہ: ۱۶/۳۹۵، ط: جامعہ محمودیہ، میرٹھ یوپی)
لا بأس بأن يتزوج الرجل المرأة و…
❤1
26 Jun 2026, 02:11 UTC310 viewsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_الفرائض ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14481916▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
میراث میں بیٹی کا حصہ بیٹے سے کم کیوں؟
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
مفتیان کرام
شریعت میں ترکے میں عورت کا حصہ مرد کے حصے سے کم ہے اسکی اوپر شرعی دلائل موجود ہیں ؟
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
جی موجود ہیں
یُوْصِیْکُمْ اللّٰہُ فِیْ اَوْلَادِکُمْ لِلذَّکَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِ۔ (سورۃ ا…
7 Jun 2026, 19:31 UTC434 views1 reactionsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_الفرائض ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14471915▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
چھ بہنوں، دو بھائیوں اور ایک بیوی کے درمیان تقسیمِ وراثت :
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
مفتی صاحب ایک فرائض کرکے دیجیے کہ مالِ وراثت 17 ڈسمل زمین ہے اور وارثین میں میت کی 6 بہنیں، 2 بھائی اور 1 بیوی ہیں۔
کون کتنا پائیگا؟
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
صورتِ مسئولہ میں بر تقدیرِ صحت ِ سوال اور …
❤1
23 Jan 2026, 09:03 UTC932 views3 reactionsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_الأسماء ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14471914▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
قیس نام رکھنا کیسا ہے؟
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا وہ یہ کہ ایک لڑکا پیدا ہوا ہے گھر والوں نے اس کا نام رکھا ہے محمد قیس یہ نام رکھ سکتے ہیں کیا؟ یہ نام چند صحابہ کرام کا بھی تھا؟ مدلل جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں جزاک اللہ خیرا
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
جی ہا…
👍2❤1
12 Jan 2026, 13:09 UTC734 views1 reactionsread 6 August 2026 File
داستانِ دل خراش
نتیجۂ فکر مفتی منور بھاٹاباڑی
09-12-2025
آواز قاری نور الاسلام عرفانی
یہ ستمگروں کا ہے مے کدہ، میں بتاؤں کس کا ستم تجھے؟
یہ تو ظالموں کا ہے مے کدہ، میں سناؤں کتنا الم تجھے؟
میری دل خراش ہے داستاں، جو گھڑی گھڑی کی ہے امتحاں
کبھی سن کے رو دیا بے زباں، میں سناؤں کتنا یہ غم تجھے؟
یہاں باطلوں کا مکان ہے، یہاں فاسدوں کا زمان ہے
یہاں ظالموں کی کمان ہے، میں بتاؤں کس کا علم تجھے؟
میرے آنسوؤں کی خبر نہیں، م…
👍1
12 Jan 2026, 12:59 UTC501 views2 reactionsread 6 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
👍2
12 Jan 2026, 11:19 UTC473 views1 reactionsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_الفرائض ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14471913▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
میت کے ایک بھائی، ایک بیوی اور سات بیٹیوں کے درمیان تقسیمِ وراثت :
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
مسئلہ یہ ہے کہ میت کے ایک بھائی، ایک بیوی اور سات بیٹیوں کے درمیان ایک بیگھہ زمین بٹوارہ کیسے کریں گے بتائیں
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
صورتِ مسئولہ میں بر تقدیرِ صحت ِ سوال اور کوئی مانع إرث بھی نہ ہ…
👍1
12 Jan 2026, 01:17 UTC326 views1 reactionsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_الصلوۃ ؛ #باب_صلوۃ_المسافر ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14471912 ▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
سفر کی فوت شدہ نمازوں کو کیسے پڑھیں؟
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
حضرت احقر نے تین دن کا سفر کیا یعنی تین دن یا اس سے زیادہ دن کا مسافر ہےاور نمازیں قضا ہوگئیں تو ان قضا والی نمازوں کو کیسے ادا کریں گے قصر یا پوری چار چار رکعتیں؟
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
حالتِ سفر کی قضا…
👍1
11 Jan 2026, 09:19 UTC373 views1 reactionsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_القراءۃ_والتجوید ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14471911▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
"بِمُصَۜیْطِرٍ" کو سین کے ساتھ پڑھیں یا صاد پڑھیں؟
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے عرض خدمت یہ ہے کہ لفظ "بِمُصَۜیْطِرٍ" میں حرفِ سین پڑھا جائے گا یا حرفِ صاد پڑھا جائے گا ؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
فقط وسلام
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
بِمُصَۜیْ…
👍1
10 Jan 2026, 02:20 UTC360 views1 reactionsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_الصلوۃ #باب_ما_یفسد_و_ما_لا_یفسد ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14471910▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
"عذابا أليمًا" کی جگہ "أجرا کریمًا" پڑھنے سے نماز کا حکم :
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
"يدخل من يشاء في رحمته. والظالمين اعد لهم عذابا اليما (سورۂ دہر)" میں عذابا أليما کی جگہ أجرا کریما پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
نہیں ہوگی کیونکہ معنی کے ا…
👍1
10 Jan 2026, 01:51 UTC351 viewsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_النکاح ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14471909▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
اسقاط حمل کا حکم:
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت وعافیت سے ہونگے حضرت مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے ایک مہینے کا حمل ہے کسی مجبوری کی وجہ سے ایک مہینے حمل گرا سکتے ہیں اور اگر گرا دیا تو کیا گنجائش ھے ذرا رہنمائی فرمائیں
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
واضح رہے کہ بغیر عذر شدید کے ح…
8 Jan 2026, 13:21 UTC317 views2 reactionsread 6 August 2026 █▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█
█▒ #کتاب_الأسماء ▒█
█▒▒ سوال نمبر: 14471908▒▒█
█▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█
فلک نام رکھنا کیسا ہے؟
█▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█
عرض یہ کرنا ہے کہ فلک نام رکھنا کیسا ہے؟
█▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█
فلک نام رکھنا درست ہے، فلک بمعنی آسمان(فیروز اللغات مادہ ف، ل، ک)
بہتر یہ ہے کہ صحابہ و صحابیات اور صلحاء و صالحات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے ۔
عَنْ أَبِ…
❤1👍1
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @daruleftabhatabari. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.