26 Mar 2026, 10:02 UTC346 viewsread 12 August 2026 *امام مہدی کے متبعین کی تعداد*
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
*”حضرت امام مہدی کے ساتھ سارے مسلمانوں میں سے صرف بارہ ہزار کا لشکر ہی آںٔیں گے (یعنی صرف بارہ ہزار مسلمان ہی ساتھ دیں گے باقی سب نہیں دیں گے)*
کیا مذکورہ بالا بات درست ہے؟ حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب بھی بیان میں بولے ہیں!
*الجواب: وباللہ التوفیق*
یہ بات درست نہیں ہے، کیونکہ جو لوگ حضرت مہدی علیہ السلام کے ساتھ ہوں گے، ان کی تعداد میں روایات …
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
13 Feb 2026, 15:14 UTC492 viewsread 12 August 2026 دو رکعتوں میں قراءت میں ایک سورت کو چھوڑنا
سوال
اگر پہلی رکعت میں ایک چھوٹی سورت پڑھی اور اگلی رکعت میں ایک چھوٹی سورت چھوڑ کر اگلی سورت تلاوت کی کیا یہ درست ہے؟ مثلاً پہلی رکعت میں سورۃ الضحیٰ پڑھنے کے بعد دوسری رکعت میں سورۃ والتین پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
فرض نماز میں اگر دو سورتیں دو رکعتوں میں پڑھی جائیں اور دونوں سورتوں کے درمیان میں کوئی مختصر سورت (جس میں دو رکعتوں کی واجب قراء ت نہ ہوسکتی ہو)جان کر چھوڑ دی جائے ت…
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
11 Jan 2026, 01:42 UTC533 viewsread 12 August 2026 محمد نام رکھنے کا حکم
سوال :
ایک سوال میرے ذہن میں یہ ہے کہ" محمد" نام ہمیں عام لوگوں کے لیے استعمال نہیں کرناچاہیے، بلکہ یہ صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بولا جانا چاہیے،آپ کی کیا راۓ ہے اس بارے میں ؟
جواب :
سعادتوں اور برکتوں کے حصول کے لیے نیز محبت وعقیدت میں نامِ نامی اسمِ گرامی ’’محمد‘‘ صلی اللہ علیہ وسلم" کی نسبت سے اپنی اولاد کا نام ’’ محمد‘‘ رکھنے کو علماء وصلحاء نے انتہائی مستحسن قرار دیاہ…
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
11 Jan 2026, 01:42 UTC621 viewsread 12 August 2026 (رد المحتار علي الدر المختار، كتاب الحظر والإباحة، 417/6، سعيد)
*لہٰذا "محمد" نام رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نام رکھنے کی ترغیب فرمائی ہے، اور امت کے لیے یہ نام رکھنا نہ صرف جائز بلکہ نہایت افضل ہے۔*
فقط والله اعلم
فتویٰ نمبر : 144404101284
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
10 Jan 2026, 11:00 UTC237 viewsread 12 August 2026 حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو قبر میں ضغطہ (دبوچنا) کی وجہ کیا تھی؟
سوال
حدیثِ پاک میں آتا ہے کہ حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے جنازے میں ستر ہزار فرشتوں نے شرکت کی، نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی قبر پر ٹھہرے، آپ فرمایا: اگر قبر کے جھٹکے سے کوئی بچ سکتا تو سعد بچ جاتا، تو الحمد للہ میرے قبر پر کھڑے ہونے کی برکت سے اللہ نے اس کی شدت کو کم کردیا۔
پوچھنا یہ ہے کہ اس حدیث کے بعد کسی حدیث یا کسی جگہ پر کیا یہ …
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
10 Jan 2026, 11:00 UTC242 viewsread 12 August 2026 ترجمہ: ”اور حضرت ابن عمر راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ (یعنی سعد ابن معاذ ) وہ شخص ہیں جن کے لیے عرش نے حرکت کی (یعنی اس کی جب پاک روح آسمان پر پہنچی تو اہل عرش نے خوشی و مسرت کا اظہار کیا) اور ان کے لیے آسمان کے دروازے کھولے گئے، اور ان کے جنازے پر ستر ہزار فرشتے حاضر ہوئے ،اور ان کی قبر تنگ کی گئی، پھر یہ تنگی دور ہوئی اور آنحضرت ﷺ کی برکت سے ان کی قبر کشادہ ہو گئی۔“ (از مظاہرِ حق…
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
10 Jan 2026, 11:00 UTC296 viewsread 12 August 2026 "وما حكاه القرطبي في التذكرة وضعفه عن بعضهم أن أحدهما سعد بن معاذ فهو قول باطل لا ينبغي ذكره إلا مقرونا ببيانه ومما يدل على بطلان الحكاية المذكورة أن النبي صلى الله عليه وسلم حضر دفن سعد بن معاذ كما ثبت في الحديث الصحيح وأما قصة المقبورين ففي حديث أبي أمامة عند أحمد أنه صلى الله عليه وسلم قال لهم من دفنتم اليوم ها هنا فدل على أنه لم يحضرهما وإنما ذكرت هذا ذبا عن هذا السيد الذي سماه النبي صلى الله عليه وسلم سيدا وقال …
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
27 Dec 2025, 08:44 UTC389 viewsread 12 August 2026 پیشاپ کے مقام پر آنے والی تری کا حکم
سوال
میں نےنماز کی کتاب میں یہ پڑھا ہے کہ مردوں میں پیشاب کے مقام پر اکثر تری موجود رہتی ہے ، یہ تری پاک ہے اور اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ؟
جواب
استنجا سے خوب اچھی طرح پاکی حاصل کرنا لازم ہے، یعنی جلد بازی نہیں کرنی چاہیے، لیکن پیشاب کی نالی میں اگر تری موجود ہو اور آدمی اچھی طرح استنجا کرکے فارغ ہوگیا تو نالی میں اس تری کے موجود رہنے سے وضو پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ البتہ اگر پیشاب کی …
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
27 Dec 2025, 08:41 UTC365 viewsread 12 August 2026 بہن سے سونا قرض لیا اور مہنگا ہو گیا تو کیا حکم ہے؟
سوال
ایک شخص کو پیسوں کی ضرورت تھی، اس نے اپنی بہن سے قرضہ مانگا، بہن کے پاس نقد پیسے نہیں تھے، تو بھائی نے کہا: آپ کے پاس جو سونا ہے وہ قرضہ دے دیں، اس وقت اس سونے کی قیمت ایک لاکھ اسی ہزار روپےتھی، میں جب بھی سونا بناؤں گا تو آپ کے لیے بھی بنا دوں گا، یہ 2018 کی بات ہے، اب سونے کی قیمت دوچند ہو چکی ہے، اب بھائی اپنی بہن کو سونا دوبارہ لوٹائے گایا اس کی قیمت ادا ک…
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
1 Nov 2025, 15:03 UTC552 viewsread 12 August 2026 احرام کی حالت میں خوشبو والا صابن استعمال کرنے کا حکم
سوال
احرام باندھ لیا عمرہ کی نیت بھی کر لی اس کے بعد بے خیالی میں ڈیٹول صابن سے ہاتھ دھو بیٹھا، ڈیٹول صابن جو پاکستان میں عام استعمال میں ہے ، اب اس سے دم یا صدقہ واجب ہوا کہ نہیں؟
جواب
صابن کے ذریعے صفائی مقصود ہوتی ہے، خوشبو مقصود نہیں ہوتی، اسے دیکھنے والا اسے خوشبو نہیں سمجھتا، بلکہ صفائی کا ذریعہ سمجھتا ہے، اس میں خوشبو کے اجزا کم اور صفائی کے اجزا زیادہ ہوتے…
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
25 Oct 2025, 00:27 UTC539 viewsread 12 August 2026 حضرت آدم علیہ السلام دو سوسال تک روتے رہے
سوال
حضرت آدم علیہ السلام روئے زمین پر کتنے سال تک روئے تھے ؟
جواب
تفسیری روایات میں ملتاہے کہ حضرت آدم وحواعلیہما السلام جنت سے زمین پر اترنے کے بعد دو سو سال تک جنت کی نعمتیں چھن جانے پر روتے رہے ۔
تفسیر بغوی میں ہے:
"قال ابن عباس: بكى آدم وحواء على ما فاتهما من نعيم الجنة مائتي سنة ولم يأكلا ولم يشربا أربعين يوما، ولم يقرب آدم حواء مائة سنة."
(سورة البقرة ،ج:1،ص:108،ط:…
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
2 Sept 2025, 11:32 UTC641 viewsread 12 August 2026 امام کے ساتھ ایک رکعت پانے والا بقیہ نماز کیسے پوری کرے ؟
سوال
اگر کوئی شخص چار رکعت والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت پائے تو وہ باقی نماز کس طرح ادا کرے گا، امام کے سلام پھیرنے کے بعد آیا مسبوق دو رکعت کے بعد قعدہ کرے گا،یاپہلی رکعت کے بعد ؟نیز اگر اسی صورت میں مسبوق پہلی رکعت کے بعد قعدہ کو ترک کردیتا ہے تو آیا اس پر ترک واجب کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
الغرض مفتی صاحب !اس مسئلہ کی تمام تر جزئیات سے …
Signed ❀محمداصغر چمپارنی القاسمی❀
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @Md_Asgar_Champarni_Alqasmi. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.