10 Aug 2026, 16:29 UTC4 viewsread 10 August 2026 Photo
نجف اشرف میں رحلتِ رسولِ اکرم (ص) کی مناسبت سے سکیورٹی و خدماتی انتظامات کا جائزہ
کمانڈر ان چیف کے دفتر کے سربراہ، لیفٹیننٹ جنرل عبدالامیر الشمریعبدالامیر الشمری کی زیرِ صدارت رحلتِ رسولِ اعظم حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی مناسبت سے نجف اشرف میں ہونے والی زیارت کے سکیورٹی اور خدماتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک وسیع اجلاس منعقد ہوا۔
رحلتِ رسولِ اعظم (ص) کے اس جانکاہ موقع پر عراق اور دنیا بھر سے عقیدت مند و سوگوار نجف …
Signed RazaAbidi
10 Aug 2026, 15:15 UTC5 viewsread 10 August 2026 Photo
پاکستان کی آم برآمدات 2026 میں 44,882 ٹن تک پہنچ گئیں
لاہور، 10 اگست (اے پی پی): پاکستان نے رواں سیزن میں اب تک 44,882 میٹرک ٹن آم برآمد کیے ہیں۔ ایران، متحدہ عرب امارات اور عمان بڑی برآمدی منڈیاں رہیں، جہاں مجموعی طور پر 36,763 ٹن آم بھیجے گئے۔
پاکستان اس وقت تقریباً 70 ممالک کو تازہ آم برآمد کر رہا ہے، تاہم موسمیاتی تبدیلی کے باعث رواں سال آم کی دستیابی 30 سے 35 فیصد کم رہی ہے۔ سیزن مکمل ہونے تک برآمدات میں مزید اض…
Signed RazaAbidi
10 Aug 2026, 07:31 UTC7 viewsread 10 August 2026 Photo
حرمِ مطہر امام حسینؑ کا عزم ہے کہ کربلا کو ’’شہرِ شفا‘‘ بنایا جائے، جہاں شہریوں اور زائرین کو جدید اور معیاری طبی سہولیات میسر ہوں۔
#Karbala_today #کربلاءٹوڈے
#Karbala #CityOfHealing #Healthcare #MedicalServices
Signed RazaAbidi
9 Aug 2026, 06:18 UTC9 viewsread 10 August 2026 Photo
انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ 2026: پاکستانی طلبہ کے 3 تمغے
پاکستانی طلبہ نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ 2026 میں ایک طلائی اور دو چاندی کے تمغے جیت لیے۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے محمد علی نے طلائی، جبکہ محمد عثمان اور سیرت فاطمہ بھٹی نے چاندی کے تمغے حاصل کیے۔
پاکستان کو 2027 میں چوتھے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ کی میزبانی کے لیے بھی منتخب کرلیا گیا ہے۔
#کربلاءٹ…
Signed RazaAbidi
8 Aug 2026, 13:20 UTC8 viewsread 10 August 2026 Photo
حرمِ مطہر حضرت عباسؑ نے کربلائے معلیٰ میں 90 کلومیٹر طویل ’سبز پٹی‘ (گرین بیلٹ) کے قیام کے لیے 10 لاکھ درخت لگانے کے ایک بڑے ماحولیاتی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔
اس اہم اقدام کا بنیادی مقصد صوبے میں سرسبز علاقوں کو وسعت دینا، صحرا زدگی اور گرد و غبار کے طوفانوں کا تدارک کرنا، جبکہ مجموعی طور پر ماحولیاتی صورتحال اور آب و ہوا کو بہتر بنانا ہے۔
#Karbala_today #کربلاءٹوڈے
#MillionTrees #TreePlanting #GreenKarbala #ClimateAc…
Signed RazaAbidi
7 Aug 2026, 13:31 UTC8 viewsread 10 August 2026 Photo
عراق میں 2026 کے موسمِ گرما کے دوران شمسی توانائی کے نظاموں کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں سولر سسٹمز کی مانگ میں تقریباً 300 فیصد اضافہ ہوا، جس کی بڑی وجہ بجلی کے مسلسل بحران اور متعدد صوبوں میں بجلی کی فراہمی کے دورانیے میں کمی ہے۔
اس شعبے سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ عراق میں سالانہ 300 سے زائد دھوپ والے دن ہوتے ہیں، جو شمسی توانائی کو بجلی کے ح…
Signed RazaAbidi
3 Aug 2026, 14:21 UTC11 viewsread 10 August 2026 Photo
نجف اشرف: زیارتِ اربعین پر 31 ہزار سے زائد گاڑیاں متحرک، 24 گھنٹے ٹرانسپورٹ سروس جاری
Signed RazaAbidi
1 Aug 2026, 12:29 UTC9 viewsread 10 August 2026 Photo
اربعینِ حسینیؑ: روضۂ مبارک امام حسینؑ نے زائرین کی خدمت کے لیے جامع ٹرانسپورٹ و خدمتی انتظامات مکمل کر لیے
کربلائے معلیٰ: روضۂ مبارک امام حسینؑ نے اربعینِ امام حسینؑ کے موقع پر زائرین کی خدمت کے لیے جامع ٹرانسپورٹ اور خدمتی انتظامات مکمل کر لیے ہیں، تاکہ لاکھوں زائرین کو آمد و رفت، طبی امداد اور دیگر بنیادی سہولیات بروقت فراہم کی جا سکیں۔
شعبۂ گاڑیاں کے سربراہ انجینئر علی فؤاد محمد کے مطابق منصوبے میں شہر کے اندر زا…
Signed RazaAbidi
1 Aug 2026, 10:21 UTC9 viewsread 10 August 2026 Photo
کربلائے معلیٰ: روضۂ مبارک امام حسینؑ نے شعبۂ توسیعی منصوبہ جات کے ذریعے صحنِ عقیلہ زینبؑ منصوبے میں حضرت علی اکبرؑ ہال کا افتتاح کر دیا، جہاں اربعینِ امام حسینؑ کے زائرین کے استقبال اور خدمت کے لیے جدید سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
اعلیٰ مرجعیتِ دینیہ کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی کی ہدایت پر قائم کیا گیا یہ 1350 مربع میٹر پر مشتمل، مکمل طور پر ایئرکنڈیشنڈ ہال بڑی تعداد میں زائرین کے استقبال کے لیے تیار کیا گیا ہے، …
Signed RazaAbidi
1 Aug 2026, 02:56 UTC8 viewsread 10 August 2026 Photo
سفرِ عشق میں دو نئی کلیاں کھل اٹھیں؛ دیوانیہ کے عفک اسپتال نے ننھے مہمانوں کو محبت بھری آغوش میں لے لیا
دیوانیہ: اربعینِ حسینی کے روح پرور سفر کے دوران زیارت کی سعادت دو زائر خواتین کے لیے مادری مسرت میں بھی ڈھل گئی۔ کربلائے معلیٰ کی جانب رواں ان دونوں زائر خواتین نے صوبۂ دیوانیہ کے عفک جنرل اسپتال میں کامیابی کے ساتھ بچوں کو جنم دیا۔
اسپتال کے طبی عملے نے ننھے مہمانوں کو محبت بھری آغوش میں لیتے ہوئے ان کی ماؤں سمی…
Signed RazaAbidi
31 Jul 2026, 16:52 UTC6 viewsread 10 August 2026 Photo
سنِ پیری نے جسم کو ناتواں ضرور کر دیا، مگر عقیدت کے ہاتھ آج بھی فیض بانٹ رہے ہیں۔ سقائے کربلاؑ کے روضۂ مبارک کے قریب یہ ضعیف خاتون اس حقیقت کی روشن مثال ہیں کہ جہاں خدمت عشق بن جائے، وہاں سنِ پیری بے اثر ہو جاتی ہے۔
#Karbala_today #کربلاءٹوڈے #Arbaeen2026
Signed RazaAbidi
29 Jul 2026, 17:08 UTC8 viewsread 10 August 2026 Photo
اعلیٰ مرجعیت کے نمائندے: موجودہ ظلم و بربریت کے سامنے ثابت قدم رہنے کے لیے، نہجِ امام حسینؑ ہی مسئلۂ فلسطین کی واحد راہ ہے۔
#کربلاءٹوڈے #Karbala_today
#Palestine
#FreePalestine
Signed RazaAbidi
Showing the 12 most recent of 16 posts we hold for @KarbalatodayUR. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.