19 Aug 2025, 18:25 UTC474 views3 reactionsread 6 August 2026 دنیا میں سب سے بہترین بدلہ یہ نہیں کہ آپ بھی ویسا ہی کریں جیسا دوسروں نے آپ کے ساتھ کیا،
بلکہ بہترین بدلہ یہ ہے کہ آپ بالکل بھی بدلہ نہ لیں۔
اپنے جذبات کو سنبھالیں، خود کو سنواریں اور آگے بڑھنے کا حوصلہ پیدا کریں۔
زندگی کو اس خوبصورتی کے ساتھ گزاریں کہ آپ اُن جیسے کبھی نہ بنیں جنہوں نے آپ کو تکلیف دی تھی۔
اصل کامیابی یہی ہے کہ آپ اپنے عمل اور کردار سے دوسروں کو یہ دکھا سکیں کہ عظمت انتقام میں نہیں، بلکہ درگزر، صبر او…
❤3
19 Aug 2025, 17:24 UTC435 views2 reactionsread 6 August 2026 انسان کی زندگی میں اپنے بہت قیمتی ہوتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیے!
اپنے وہ نہیں ہوتے جو آپ کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو اچھال کر دوسروں کے سامنے تماشہ بنائیں، یا آپ کی عزت کو پامال کریں۔ ایسے لوگ محض ساتھ تو دکھاتے ہیں مگر دل سے اپنائیت نہیں رکھتے۔
حقیقی اپنے وہ ہوتے ہیں جو آپ کی کمزوریوں اور کوتاہیوں پر پیار، مان، بھروسے، احترام اور ادب کا پردہ ڈالیں۔ وہ آپ کو گرا کر خوش نہیں ہوتے بلکہ سنبھال کر اٹھاتے ہیں۔ وہ آپ کی عزت کو آپ …
❤2
18 Aug 2025, 17:44 UTC362 views1 reactionsread 6 August 2026 کسی کے جذبات، اعتماد اور احساسات کے ساتھ کھیلنا سب سے بڑی ناانصافی ہے۔
جب ہم کسی کو دھوکہ دیتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں یا صرف مزاق یا فائدے کے لیے ان سے تعلق رکھتے ہیں، تو ہم ان کے دل پر زخم لگا دیتے ہیں۔
دل کا زخم جسم کے زخم سے زیادہ دیر تک درد دیتا ہے، اور یہ زخم اکثر سکون اور خوشی چھین لیتا ہے
جملہ یہ سکھاتا ہے کہ:
زندگی میں کھیل کا لطف لینا ہے تو میدان میں جاؤ، گیند🎾 اور بیٹ🏏 سے کھیلو۔
کسی انسان کے ساتھ تعلقات میں سچ…
❤1
15 Aug 2025, 17:25 UTC371 views3 reactionsread 6 August 2026 وقت کا بدل جانا⏳
تعلق کے جھوٹے ہونے کی دلیل نہیں
بلکہ یہ زندگی کے سفر کا ایک فطری موڑ ہے
⚡️وقت کا بدل جانا کبھی تعلق کے جھوٹے ہونے کی دلیل نہیں ہوتا،
یہ تو زندگی کے سفر کا وہ قدرتی موڑ ہے، جہاں سے راہیں جدا ہوتی ہیں،
جہاں لمحے اپنی زباں بدل لیتے ہیں اور احساس نئے رنگ سمیٹ لیتے ہیں۔
رشتے جب ایمان کی بجائے رسموں کے پابند ہوں تو ٹوٹنا لازم ہے،
مگر وقت کی گردش میں کچھ تعلقات کی فطرت بدل جاتی ہے،
یہ بدلاؤ کہیں غفلت نہیں،…
❤3
15 Aug 2025, 16:35 UTC259 views1 reactionsread 6 August 2026 دوستی🤍
دوستی زندگی کا وہ خوبصورت رشتہ ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے اور زندگی کے سفر کو آسان اور خوشگوار بنا دیتا ہے۔ ایک سچا دوست وہ ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ہمارا سہارا بنتا ہے، ہماری خوشیوں میں شریک ہوتا ہے اور غموں کو آدھا کر دیتا ہے۔ دوستی میں نہ کوئی شرط ہوتی ہے اور نہ کوئی مطلب، بس ایک دوسرے کی محبت اور اعتماد کا گہرا بندھن ہوتا ہے۔
دوستی میں خلوص، سچائی اور وفاداری کی اہمیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ دوست وہ ہوتا ہے جو ہما…
❤1
14 Aug 2025, 02:25 UTC295 views2 reactionsread 6 August 2026 شادی تو ہر ایک کی ہو جاتی ہے چاہے وہ بد تمیز ، بد گو یا بد اخلاق ہو۔
اس لیے صرف شادی کی ہی نہیں بلکہ اچھے ساتھی کی دعا کیا کریں اور خود بھی اچھے بنیں ، ادھوری دنیا مت مانگیں پوری جنت مانگیں ، رب سے ایسا ساتھی مانگیں جو متقی و دیندار ہو ، جو سکون دے ،آنکھوں کو ٹھنڈک بخشے، جو آپ کے عیبوں کو ڈھانپ دے، آپ کے دل کو راحت دے اور دو جہانوں کا ساتھ دے۔ ✨
*اللَّهُمَّ يَسِّرْ لِي جَلِيسًا صَالِحًا*🤲🏻🫀
اے الله!!! مجھے نیک ساتھی …
❤2
14 Aug 2025, 02:16 UTC264 views1 reactionsread 6 August 2026 زندگی نہ آسان تھی، نہ ہے اور نہ ہو گی۔۔!!
تو بہادر بنیں اور اپنے رب پر توکل رکھیں۔۔!!
مسکرایا بھی کریں۔ اچھے لگتے ہیں۔۔!
زندگی تصویر بھی ہے اور تقدیر بھی!
فرق صرف رنگوں کا ہے،
مَن چاہے رنگوں سے بنے تو تصویر اور انجانے رنگوں سے بنے تو تقدیر۔
اے اللہ !
تُو ہماری زندگی اُن بہترین رنگوں سے بھر دے جو تجھے پسند آجائیں۔
دعا کی قبولیت کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ دعائیں…
❤1
8 Jul 2025, 02:22 UTC392 views3 reactionsread 6 August 2026 *سب انسان کی سوچ پہ انحصار ہے* !!
ساس بہو کا رشتہ اپنی جگہ۔۔لیکن میں جب جب اپنی ساس کا چہرہ دیکھوں تو مجھے پیار آتا ہے اور بہت آتا ہے۔۔میں کہتی ہوں میرے شوہر کی، میرے شریک حیات کی ماں ہیں۔۔اسے پیدا کیا اس کی تربیت کی اسے اچھا انسان بنایا، اور پھر میرے حوالے کیا۔۔ایسی عورت سے میں بھلا کیوں کر ناراض رہوں یا لڑائی کروں۔۔جس کے قدموں تلے میرے شوہر کی جنت ہے۔۔
ایسا نہیں ہے کہ میری ساس نے مجھے کبھی کچھ نہیں کہا۔۔امی (ساس)…
❤2🥰1
8 Jul 2025, 02:19 UTC321 views2 reactionsread 6 August 2026 . چند اخلاقی اصول :
1. کسی شخص کو مسلسل دو بار سے زیادہ کال مت کریں ۔۔ اگر وہ آپکی کال نہیں اٹھاتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی اور ضروری کام میں مصروف ہیں ۔
.
2. کسی سے لی گئی ادھار رقم انکے یاد دلانے سے پہلے ادا کردیں ۔۔ 1 روپیہ ہو یا 1 کروڑ یہ آپ کے کردار کی پختگی دکھاتا ہے۔
3. کسی کی دعوت پر مینو پر مہنگی ڈش کا آڈر نہ دیں۔۔ اگر ممکن ہو تو ان سے پوچھیں کہ آپ کے لئے کھانے کا اپنی پسند کا …
❤1👍1
7 Jul 2025, 06:19 UTC281 views2 reactionsread 6 August 2026 اولاد کی معذوری پر صبر
ابوبکر الوراق کہتے ہیں کہ میری ایک بیٹی تھی جسکا دماغی توازن درست نہیں تھا وہ دس سال کی تھی۔ میں تمنا کرتا تھا کہ وہ فوت ہو جائے۔ پس وہ فوت ہوگئی۔
میں نے خواب دیکھا کہ گویا قیامت کا دن ہے اور سب بچے اپنے والدین کا ہاتھ پکڑ کر جنت کے لیے جارہے ہیں لیکن میری بیٹی نہیں آئی۔
میں نے اس سے کہا کہ میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے بھی جنت لے جاؤ۔ اس نے منع کردیا اور کہا کہ آپ میرے مرنے کی خواہش کرتے تھے۔
[تاری…
😢2
27 Jun 2025, 03:46 UTC321 views1 reactionsread 6 August 2026 Forwarded from @urduStatus_26MVideo
🌙 نیا اسلامی سال 1447ھ مبارک ہو
✨ جمعۃ المبارک مبارک ہو ✨
نئے سال یا مہینے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمٰنِ وَجِوَارٍ مِنَ الشَّیْطَان
اے اللہ، اس (نئے سال) کو ہمارے لیے امن و ایمان، سلامتی و اسلام، رحمٰن کی خوشنودی اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔
اللھم آمین یارب العالمین
یا اللہ!
اس نئے سال کا آغاز ہمارے لیے
رحمت، …
👍1
25 Jun 2025, 17:57 UTC315 views1 reactionsread 6 August 2026 Forwarded from @urduStatus_26M
انسان ایک میٹھی بات سے یہ سمجھ لیتا ہے کہ شاید پوری زندگی خوبصورت ہے
کبھی کسی اپنے سے ایک خوشگوار ملاقات اسے اس قدر سکون دیتی ہے
کہ وہ لمحوں میں اپنی پریشانیاں بھول جاتا ہے
ایک سادہ سا لفظِ حوصلہ
کبھی ایسے انسان کو بھی ہمت دے دیتا ہے
جو اندر سے ٹوٹا ہوا ہو
مایوسی سے گھرا ہوا ہو
مگر وہ اپنے آپ کو سنبھال لیتا ہے صرف ایک لفظ کے سہارے
ایک سچی نصیحت
کبھی کسی کی پوری زندگی کا راستہ بدل دیتی ہے
ایک نظرِ محبت
یا ایک لمحہ ک…
❤1
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @GulistanElilmOfan. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.