11 May 2026, 08:25 UTC594 views4 reactionsread 7 August 2026 تمام دکاندار اور پیٹرول پمپ حضرات سے محبت بھری گزارش ہے کہ اس وقت شدید گرمی کا موسم ہے۔ براہِ کرم اپنی دکان کے سامنے ایک ٹھنڈا واٹر کولر رکھیں یا مٹکہ تاکہ کوئی ادمی ٹھنڈا پانی پی سکے اس پر اللہ تعالیٰ آپ کو ثواب دیگا اس پیغام کو آگے ضرور پہنچائیں
❤4
10 May 2026, 08:11 UTC576 views2 reactionsread 7 August 2026 Forwarded from @spluspkVideo
ٹی ایم ٹائیگر کےنام سےمشہور بریگیڈئیر طارق محمود بلوچستان تعیناتی (1977 تا 1982) کے دوران بلوچوں کو ہیلی کاپٹر سے پھینک کر قتل کرنے کے لیے مشہور تھا ۔
19 مئی 1989 جب پیرا شوٹ نہ کھلنے کے سبب وہ اسمان سے گر کر ہلاک ہوا تو کسی کو حیرانگی نہ ہوئی
یہ گواہی دینے والے شخص کا نام ڈاکٹر مجاہد عظیم طارق ہے جنہوں نے کئی سال سی ایم ایچ کوئٹہ میں خدمات سر انجام دیں۔
#BalochistanFacts
#Balochistan
https://x.com/i/status/205…
❤2
9 May 2026, 03:57 UTC505 views1 reactionsread 7 August 2026 کراچی کی مقامی بلوچ بستیوں کو ریاستی سر پرستی میں چلنے والے مافیاز کے زریعے خالی کروانا انتہائی تشویشناک ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی
کراچی کے ساحلی علاقے بلیجی، خاص طور پر تاریخی ماہی گیر بستی عبدالرحمٰن گوٹھ اور اس کی ملحقہ ساحلی پٹیوں میں ریاست کی مسلح فورسز کی جانب سے مقامی (بلوچ، سندھی، اور دیگر اقوام ) رہائشیوں کے گھروں کو بلڈوز کرنا اور انہیں طاقت کے زور پر ان کی آبائی زمین سے بے دخل کرنا انتہائی قابلِ مذمت اور ری…
😢1
30 Apr 2026, 01:52 UTC452 views1 reactionsread 7 August 2026 پنجگور: گومانزی علاقہ پاروم میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔ اس حملے میں دو پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے۔
#Balochistan #بلوچستان #BLA #BLF
👍1
26 Apr 2026, 02:18 UTC513 viewsread 7 August 2026 Video
حکومت نے پہلے سولر پلیٹس پر دراۤمدی ٹیکس لگائے، پھر سولر سسٹم کی بجلی کے ریٹ کم کئے، اب ان پر فی کلوواٹ ٹیکس کی باتیں چل رہی ہیں مگر(اسکے باوجود) سولر نہیں رُک رہا۔۔۔اگر حالات یہی رہے تو عین ممکن ہے حکومت سولر پلیٹ لگانے کو ہی "جرم" قرار دے دے۔۔یہ بدگُمانی اسلئے ہے کہ پاکستان میں بجلی کے پلانٹس عام لوگوں کے نہیں' بڑے بڑے لوگوں کے ہیں۔ انہیں بچانے کیلئے حکومت کو جو کچھ بھی کرنا پڑا، وہ ضرور کرے گی: حبیب اکرم
https://w…
25 Apr 2026, 13:15 UTC480 viewsread 7 August 2026 کتنی شرمناک بات ہے۔ ایک وقت تھا جب نوجوان اور بزرگ مرد اپنے لاپتہ پیاروں کے لیے آواز اٹھاتے تو انہیں ہراساں کیا جاتا، دھمکیاں دی جاتیں اور حتیٰ کہ جبری طور پر غائب کر دیا جاتا۔ اسی جبر کے باعث خواتین کو سڑکوں پر آنا پڑا اور احتجاج کی ذمہ داری سنبھالنی پڑی۔ اب صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ ایک خاتون کو محض اپنے بھائی کی جبری گمشدگی کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عام بلوچ کے دل و دماغ میں مزید نف…
24 Apr 2026, 13:16 UTC389 viewsread 7 August 2026 صحافت اگر حق کے ساتھ کھڑی رہے تو قوم کی آواز بنتی ہے، اور اگر اقتدار کے ساتھ کھڑی ہو جائے تو صرف ایک ملازم بن کر رہ جاتی ہے۔
24 Apr 2026, 05:10 UTC570 views1 reactionsread 7 August 2026 Photo
#بلوچستان
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے میڈیکل سپریٹینڈنٹ کی جانب سے ایک سرکلر (حکمنامہ) جاری کیا گیا ہے جسکے مطابق اب اگر کوئی ہارٹ اٹیک کا مریض ٹیچنگ ہسپتال لورالائی لایا جائے تو ڈاکٹر اس وقت تک مریض کو ہاتھ نہیں لگائے گا جب تک مریض کے ورثاء مخصوص انجکشن streptokinase کے مد میں مبلغ 1500 روپیہ قیمت ادا نہیں کرتے۔ یعنی دل کا مریض بستر مرگ پر تڑپ رہا ہوگا، مریض کے بچے اور لواحقین غم سے نڈھال ہونگے اور ڈاکٹر صاحب کا عملہ …
🤬1
23 Apr 2026, 04:21 UTC372 viewsread 7 August 2026 کردگاپ میں مبینہ ماورائے عدالت قتل کیے گئے سفیر، امان اللہ اور عرفان کی لاشیں وی بی ایم پی نے سی ٹی ڈی سے وصول کرکے لواحقین کے حوالے کر دیں۔
وی بی ایم پی نے واقعے کا نوٹس لینے، شفاف تحقیقات کرنے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
22 Apr 2026, 10:12 UTC377 views1 reactionsread 7 August 2026 گلزادی بلوچ کو ہدہ جیل #کوئٹہ لانے سے پہلے سی ٹی ڈی کے مرد اہلکاروں نے چار گھنٹے سے زیادہ جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا ایک عورت کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک کسی المیے سے کم نہیں گلزادی بلوچ جو کل ہر مظلوم کی آواز تھیں آج انھیں آپ کی آواز کی ضرورت ہے
#ReleaseGullzadiBaloch #ReleaseBYCLeaders
❤1
22 Apr 2026, 10:12 UTC403 viewsread 7 August 2026 کوئٹہ: نرسنگ کی طالبہ خدیجہ بلوچ بنت پیر جان کی جبری گمشدگی کے خلاف طالبات کا احتجاجی دھرنا جاری
خدیجہ بلوچ کو گذشتہ شب پاکستانی فورسز نے بولان میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل پر چھاپہ مار حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا جس کے بعد ان کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاع نہیں
21 Apr 2026, 08:44 UTC561 viewsread 7 August 2026 Photo
بلوچستان کا بجٹ کہاں جاتا ہے ؟
بیٹا جیل محکمے میں گھوسٹ ملازمین کا نظام چلارہا اور باپ محکمہ زراعت میں
Showing the 12 most recent of 17 posts we hold for @BNewzorg. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.